01/08/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
جگر گوشہ حضور قبلہ عالم حضرت زندہ پیر صاحب رحمت اللہ علیہ حضرت پیر منور بادشاہ صاحب رحمت اللہ علیہ اس دار فانی سے سے تشریف لے گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل بعد از نماز جمعہ تین بجے دربار عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ میں ادا کی جائے گی
تمام پیر بھائی اس پوسٹ کو شیئر کریں