05/02/2025
الحمدللہ ون وئیر گرامر اسکول
نے اپنے ہونہار سٹوڈنٹس کے لیے کمپیوٹر لیب کا انتظام کیا ہے اور آج پہلے دن کلاس 5th کے سٹوڈنٹس کمپیوٹر لیب کے اندر جدید سکلز سیکھ رہے ہیں۔اسکول شیڈول کے مطابق کلاس اول تا میٹرک ہر طالب علم کو جدید سکلز سیکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا