Inspires Group Of Colleges

Inspires Group Of Colleges Education

31/07/2023

انسپائر کالج آف سائنس
اللہ کے کرم و فضل سے
میٹرک سال 2023 کا شاندار رزلٹ
ماح نور کرامت 974
رول نمبر 126872

31/07/2023

الحمدللہ 100% رزلٹ تمام بچے اچھے مارکس لے کر پاس ایک بچہ بھی کسی سبجیکٹ میں فیل نہیں ہوا۔

30/07/2023
18/07/2023

Practical
Vehicles Brake System
Class 9th

20/06/2023

Maha Noor Karamat from F.Sc (Med.) Sharing her reviews about
INSPIRE COLLEGE OF SCIENCE Narang Mandi.
Join us
کیونکہ ہم انسپائر کرتے ہیں۔۔

20/06/2023

Samman Arooj from F.Sc (Med.) Sharing her views about
INSPIRE COLLEGE OF SCIENCE Narang Mandi.
Join us
کیونکہ ہم انسپائر کرتے ہیں۔۔

انسپائر سکول سسٹم انسپائر کالجز طلباء و طالبات کیلئے  حمد و نعت کا مقابلہ رکھا گیا جس میں بچوں کی شمولیت قابل تحسین تھی۔...
17/06/2023

انسپائر سکول سسٹم انسپائر کالجز
طلباء و طالبات کیلئے حمد و نعت کا مقابلہ رکھا گیا جس میں بچوں کی شمولیت قابل تحسین تھی۔بچوں نے قرآن پاک کی تلاوت اور نعت رسول مقبول ﷺ میں اپنی اپنی کاوش پیش کی ۔پوزیشنز لینے والے بچوں کو اللہ تعالی کا قرآن مجید بطور تحفہ دیا گا۔

داخلہ جاری ہے۔ انتہائی مناسب فیس۔ زیادہ بہن بھائی ہونے کی صورت میں ایک کی تعلیم  بالکل مفت۔ یتامیٰ  کے لئےکوٹہ مختص ۔شہد...
10/06/2023

داخلہ جاری ہے۔
انتہائی مناسب فیس۔
زیادہ بہن بھائی ہونے کی صورت میں ایک کی تعلیم بالکل مفت۔
یتامیٰ کے لئےکوٹہ مختص ۔
شہداء کے بچوں کی ماہانہ/ کالج فیس معاف۔
حفاظ کا خصوصی کوٹہ۔
نعت پڑھنے والی بچی یا بچے کی فیس انتہائی کم۔
تخلیق کار، رائٹر(شاعر، نثر نگار) سٹوڈنٹس کی فیس نہ ہونے کے برابر اور پروموشن کے بے شمار مواقع۔
سپوکن انگلش کورسز۔
میرٹ سکالر شپس۔
قابل اور تجربہ کار اساتذہ۔
کشادہ کلاس رومز ۔
نارنگ میں پرائیویٹ سیکٹر کی سب سے کشادہ بلڈنگ۔
اعلیٰ معیار کی تعلیم۔

انسپائر کالجزYOU RISE WE RISE
12/11/2021

انسپائر کالجز
YOU RISE WE RISE

𝗠𝗘𝗘𝗧 𝗧𝗛𝗘 𝗙𝗔𝗖𝗨𝗟𝗧yInspire Group of Colleges Narang Meet Shahid Butt , an expert on English,we guarantee that while there w...
28/08/2021

𝗠𝗘𝗘𝗧 𝗧𝗛𝗘 𝗙𝗔𝗖𝗨𝗟𝗧y
Inspire Group of Colleges Narang

Meet Shahid Butt , an expert on English,we guarantee that while there will be an explosion of knowledge, he will make the journey as smooth as he can for his students!

Address

Narang

Telephone

+923212566904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inspires Group Of Colleges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Inspires Group Of Colleges:

Shortcuts

Share

Category