12/12/2022
Siddique ul Rehman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siddique ul Rehman, School, Naran.
12/12/2022
17/12/2021
ایک سابقہ ناظم ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپئے پکڑاتے ہوئے کہا
" بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں" - -
بابا جی نے کہا:-
" بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" -
ناظم کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
" مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم /40000 کا ھے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں" - - -
بابا جی نے کہا:-
" ناظم مجھے اور شرمندہ نا کرو - - تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے - - جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا - - تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں " - -
اس لیے اس دفعہ بلدیاتی الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی آور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
پیپسی برگر یا بریانی کی پلیٹ پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت اور امانت کے بارے میں یقینا بازپرس ہوگی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Naran