06/05/2026
Today stationery material distribution at GPS puttendes no 2
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Putten Des No. 2, Education Website, kaghan, Naran.
06/05/2026
Today stationery material distribution at GPS puttendes no 2
18/04/2026
Well come sir
17/04/2026
Admission open
07/04/2026
Book distribution session 2026-27
08/10/2025
08/10/2025
آج مورخہ 8 اکتوبر 2025کو سانحہ زلزلہ2005 کے شہداء کی یاد میں ایک منٹ خاموشی کی گئی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
منجانب ۔Gps پٹن دیس نمبر 2 سرکل کاغان
آج ایک افواہ پھیلائی گئی کہ ایک سکول میں بچوں کو ٹیکے لگائے گئے، کچھ بچے بے ہوش ہوئے اور کچھ کی موت واقع ہوئی—جو سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ ایسی افواہوں سے بچنے کے لیے تمام اسکولوں میں آج چھٹی سے 5 منٹ پہلے بچوں کو ایک ساتھ بٹھا کر یہ واضح طور پر سمجھایا جائے کہ بغیر اسکول انتظامیہ کی اجازت کے کوئی بھی شخص نہ آپ کو ٹیکہ لگا سکتا ہے اور نہ چھو سکتا ہے۔ آپ سب بچے ہمارے لیے امانت ہیں اور مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ اپنے گھروں، محلے اور آس پاس کے بچوں کو بھی یہ پیغام دیں کہ یہ صرف افواہیں ہیں، ان پر ہرگز یقین نہ کریں۔
24/04/2025
GPS putten des no 2 circle kaghan
School leader moheen Khan surprised visit examine all academic activity.
20/04/2025
Enrollment compaign 2025
16/04/2025
GPS putten des no 2
میں آج طلباء میں کتابیں تقسیم کر کے باقاعدہ طور پر نئے سال 2025 کا آغاز کر دیا گیا