12/11/2023
Yameen online Quran academy
Assalam o alaikom My name is Sadaf gul i m an online Quran tutor and teaching Quran with tajweed
12/11/2023
06/11/2023
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن مجید تجوید کے ساتھ سکھانے کے خواہشمند ہیں تو ہمیں کال کیجئیے کیونکہ ہم ایک ایسا پلیٹ فام مہیا کرتے ہے جہاں آپ کو درجہ ذیل سہولیات ہوں گی :
1۔ وقت کی پابندی ۔
2۔ انتہائی مناسب فیس۔
3۔ دوستانہ ماحول ۔
4۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ تجربہ کار اسلامی سکالر ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے کوشاں۔
5۔ وقت کے اندر قرآن پاک کی تکمیل اور اس کے ساتھ نماز ، دعائیں اور احادیث
6۔ والدین اور بچوں کے ساتھ ہر معاملہ میں مکمل تعاون۔ اور اس کے علاوہ ہر وہ سہولت جو آپ کی ضرورت ہے اس کو پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
Contact 03437554373
11/10/2023
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Naran