12/10/2024
اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضری، عاجزی اور برکت کا ذریعہ – نماز!
نماز نہ صرف روح کی پاکیزگی بلکہ زندگی کے ہر پہلو میں سکون اور رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
✨ نماز کورس کی نمایاں خصوصیات:
درست طریقے سے نماز پڑھنے کی تربیت
نماز کے روحانی اور جسمانی فوائد کی وضاحت
مسنون دعائیں اور اذکار کی تعلیم
بچوں اور بڑوں کے لیے آسان فہم طریقہ
🌙 اب اپنی نماز کو بہتر بنائیں اور اللہ کے مزید قریب ہو جائیں!
📱For Other Countries Male & Female
+44 7425 757 724
(For WhatsApp only)
📱 Pakistan Male & Female
+92 318 6410788
(For Call & Whatsapp)
Enroll Now: https://learnqurannow.com/online-nemaz-course/
🌿
📖