24/09/2022
GPS CHAK NO. 14/66
GOVT INSAF AFTERNOON ELEMENTARY SCHOOL
24/09/2022
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ..
میری طرف سے آپ سب احباب کو عید الفطر مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو شرف قبولیت بخشے اور آپ کی زندگی میں خیر و برکت ڈال کر عید کی خوشیوں سے مالا مال فرمائے آمین۔
04/04/2022
04/04/2022
گورنمنٹ انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری سکول چک نمبر 14/66 میں کلاس ششم تا ہشتم داخلہ جاری ہے۔
📢داخلہ فری
📢کتابیں فری
📢اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ
📢روزانہ کی بنیاد پر والدین سے رابطہ
📢ہفتہ وار سکول ٹیسٹ کا انعقاد
📢کھیلوں کی ہفتہ وار سرگرمیاں
📢ہوادار اور کشادہ عمارت
📢ہم نصابی سرگرمیاں
📢اب آپکے بچوں کو مڈل تعلیم حاصل کرنےکے لیے گاٶں سےباہر سفر کرنے سے بچنے کےلیے گورنمنٹ کی طرف سے پراٸمری سکول کو ایلیمنٹری سکول کا درجہ دیا جا چکا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Nankana Sahib
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |