نورالانوار
This page is about Qibla Dr Tahir ul Qadri sahib
Ap k khitabat video main is page per ap daikh saktay hain
06/08/2024
06/08/2024
06/08/2024
insha'Allah.
06/08/2024
رجوع الی اللہ🤲🏻🙏🏻🥹
منہاج سسٹرز اسپین کے زیرِ اہتمام دو روزہ نشست کا انعقاد
منہاج سسٹرز اسپین نہایت عزت و احترام کے ساتھ آپ کو خصوصی دو روزہ نشست کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔ اس بابرکت پروگرام کا مقصد روحانی بیداری، قلب کی صفائی اور قرآنی تعلیمات سے روشناس کروانا ہے۔ یہ ایک نادر موقع ہے کہ ہماری بیٹیاں اپنی روحانی ترقی کے لئے اس نشست سے فیضیاب ہو سکیں۔
اس پروگرام کا انعقاد اس نیت سے کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے ہمارا ٹوٹا ہوا یا کمزور ہو چکا تعلق از سرِ نو مضبوط کیا جا سکے۔ ان نشست میں شرکت سے نہ صرف دین کی فہم میں اضافہ ہوگا بلکہ یہ روحانی سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
والدین سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنی بیٹیوں کو اس بابرکت پروگرام میں ضرور بھیجیں۔ بیٹیاں ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی روحانی تربیت اور دینی بیداری ہماری اولین ذمہ داری ہے۔
براہِ کرم وقت کی پابندی کریں اور اس نادر موقع سے بھرپور استفادہ کریں۔
تاریخ:
- بارسلونا: 26-27 اگست 2024
- بادالونا: 28-29 اگست 2024
وقت: 3 بجے سے 5 بجے تک
مقامات:
- بارسلونا: ادارہ منہاج القرآن بارسلونا، Calle Erasme de Janer 9-10 08001 Barcelona
- بادالونا: ادارہ منہاج القرآن بدالونا، Carrer de Santiago 25 08918 Badalona
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
فون: 631005580
منہاج سسٹرز اسپین
06/08/2024
06/08/2024
Asian Countries Tour 2024 of His Eminence Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Malaysia 8th August to 13th August
Hongkong 14th August to 20th August
South Korea 21st August to 27th August
Japan 28 August to 03 September
06/08/2024
I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hussaini
Nankana Sahib
06/08/2024