22/01/2024
Official Date Sheet 9th & 10th First Annual Examination 2024
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPSC With Irfan, Education, Nankana Sahib.
22/01/2024
Official Date Sheet 9th & 10th First Annual Examination 2024
: تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی، طلبا کے لیے بڑی خبر
ملک بھر میں الیکشن کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، 4 فروری بروز اتوار سے بند ہونے والے اسکول 12 فروری کو کھلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 8 فروری کو الیکشن کا انعقاد ہونے جارہا ہے ، جس کی تیاریاں عروج پر ہے۔
عام انتخابات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں الیکشن کے لیے 8 فروری 2024 جمعرات کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق 4 فروری کو اتوار اور 5 فروری کو کشمیر ڈے کے باعث اسکول بند ہوں گے جب کہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔
اس کے بعد 11 فروری کو اتوار پڑرہا ہے، جس کے بعد 12فروری کو اسکول کالجز اور یونیورسٹیز کھلیں گی
21/01/2024
متوقع چھٹیاں ✍
21/01/2024
Some good opportunities
21-01-24
21/01/2024
*Jobs in NADRA 🇵🇰*
21/01/2024
Request for Launching of Books Islamyat & Pak. Study MCQs for100 Marks in SSC Exams.
21/01/2024
Q.A University Teaching Jobs (Extension)
21/01/2024
👍