ایک غریب کا بچہ جب تک دو وقت کے کھانے کے مسئلے سے نہیں نکلتا، تب تک وہ بڑا نہیں سوچ سکتا۔
دو وقت کے کھانے کا مطلب ہوتا ہے کہ اُس کی ساری توجہ صرف کچن کی آمدنی پر لگی ہوتی ہے۔اس کے دل میں کچھ بڑا کرنے کی جستجو تو ہوتی ہے،لیکن وہ ان مسائل کی زنجیروں میں جکڑا رہتا ہے۔
آپ کا پہلا قدم آزادی کی طرف تب ہوتا ہے،جب آپ کچن انکم سے باہر نکل جاتے ہیں۔پھر آپ کا چیزوں کو دیکھنے کا نظریہ ہی بدل جاتا ہے۔
ArslanAsghar.Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ArslanAsghar.Official, Personal coach, Housing Colony, Nankana Sahib.
01/05/2024
22/04/2024
مجھے بہت سے دوستوں کے میسیجز موصول ہُوئے اور وہ جاننا چاہتے تھے کہ فیسبک سے کیسے کمایا جاے تو میں نے ایک مختصر کتاب لکھی جس میں وہ تمام طریقے بتائے گئے ہیں کہ آپ کیسے فیسبک سے کمانا شروع کر سکتے ہیں۔۔ فریBook حاصل کرنے کے لئے کمینٹ میں Book لکھیں ۔اگر آپ Bookنہیں بھی چاہتے تو یہ پوسٹ like اور share کر دیں تا کہ آپ کی وجہ سے کسی اور کا فائدہ ہو جاے۔اس میں آپ کا نقصان تو نہیں ہے
19/03/2024
Every sale has five basic obstacles:
no need, no money, no hurry, no desire,
no trust.
دولت کو تم محض ذہانت اور کفایت شعاری سے ہی حاصل کرسکتےہو
اگر علم تمہارے اندر موجود ہے اور تم اسے صحیح سے استعمال نہیں کر رہے تو تم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔
غریبوں کی ہائےاور فارغ لوگوں کی رائے کبھی نہیں لینی چاہئے۔
اِسی طرح اگر آپ کچھ سیکھنا چاہے تو اپنا استاد سوچ سمجھ کر سیلیکٹ کریں۔
اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو جو علم آپ کے پاس ہے اسے دوسروں کے ساتھ بانٹنا شروع کر دیں۔
"ہر کام کا آغاز کرنے کی ہمت رکھو، کامیابی کا راز محنت اور استقامت میں چھپا ہوتا ہے۔"
آنلائن کمانے کے لئے آپ کو صرف موبائل اور انٹرنیٹ کی ضرورت ہے۔اس پیج پر ہم آپ کے ساتھ تمام تفصیلات شیئر کریں گے۔آنلائن کمانے کے نئے نئے طریقے سیکھنے کے لئے ہمیں لائک اور فالو کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Housing Colony
Nankana Sahib
39100