Noor-e-Hadees

Noor-e-Hadees

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor-e-Hadees, Education, Bhola Chak No. 178 R/B, Nankana Sahib.

21/01/2025
09/12/2024

💐 *اَلسَّلامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه* 💐
"*صَلُّواعَلَیهِ وَآلِه*"

*پاکستان کا مطلب کیا؟*
لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُو٘لُ اللّٰه

حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہےکہ
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*
’’بےشک میری امت کے لوگوں کو قیامت کے دن بلایا جائے گا، تو وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے ہاتھ پاؤں اور پیشانی چمکتی ہو گی، پس تم میں سے جو شخص اپنی چمک کو بڑھانا چاہے تو وہ بڑھا لے۔‘‘
اَوکَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
متفق علیہ، رواہ البخاری (۱۳۶) و مسلم۔
(مشکوٰۃ المصابیح: ۲۹۰)

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06۔ جمادی الثّانی 1446ھ*💎
🔖 *09۔ دسمبر 2024ء*💎
🔖 *27۔ مگّهر 2081ب*💎

🌄 *Monday*
*یَومُ الاِثنَین، دوشنبہ، پِیر*🌄

09/01/2024

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

26/10/2023

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

26/10/2023

*🍃جب رسول اللہ ﷺ کا ذکر کیا جائے!🍃*

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“

*جامع ترمذی 3546*

Photos from Noor-e-Hadees's post 23/05/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Nankana Sahib?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bhola Chak No. 178 R/B
Nankana Sahib
39161