30/12/2025
🌟 𝒀𝒆𝒂𝒓𝒍𝒚 𝑹𝒆𝒔𝒖𝒍𝒕 2025 🌟
𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉! شاندار نتائج، نمایاں کامیابیاں۔
📘 نئی جماعتوں کا آغاز
📢 داخلے جاری ہیں | 💳 فیس میں رعایت
𝑻𝒉𝒆 𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅𝒂𝒏 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝑺𝒚𝒔𝒕𝒆𝒎
Come to Learn Go to Serve
30/12/2025
🌟 𝒀𝒆𝒂𝒓𝒍𝒚 𝑹𝒆𝒔𝒖𝒍𝒕 2025 🌟
𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉! شاندار نتائج، نمایاں کامیابیاں۔
📘 نئی جماعتوں کا آغاز
📢 داخلے جاری ہیں | 💳 فیس میں رعایت
𝑻𝒉𝒆 𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅𝒂𝒏 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 𝑺𝒚𝒔𝒕𝒆𝒎
🌟 سالانہ رزلٹ 2025 — نمایاں جھلکیاں 🌟
الحمدللہ! دی محمڈن سکول سسٹم میں سالانہ امتحان 2025 کے نتائج شاندار رہے۔
بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے اعتماد نے بہترین نتائج دیے۔
✨ نمایاں کامیابیاں:
✔️ بڑی تعداد میں طلبہ کامیاب
✔️ کئی بچوں نے اعلیٰ نمبرات حاصل کیے
✔️ نمایاں بہتری اور مجموعی کارکردگی میں واضح فرق
✔️ نظم و ضبط، اعتماد اور تعلیمی معیار میں مسلسل ترقی
📘 نئی جماعتوں کا آغاز ہو چکا ہے
📚 نئی جماعت کی کتابیں دستیاب ہیں
📢 نئے داخلے جاری ہیں
💳 فیس میں خصوصی رعایت (محدود مدت کے لیے)
🏫 سکول آفس کھلا ہے
⏰ وقت: 10:00 صبح تا 1:30 دوپہر
آپ کے اعتماد کا شکریہ —
ہم معیارِ تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
انتظامیہ
دی محمڈن سکول سسٹم
⭐ 🅣🅗🅔 🅜🅤🅗🅐🅜🅜🅐🅓🅐🅝 🅢🅒🅗🅞🅞🅛 🅢🅨🅢🅣🅔🅜
⭐ 🅑🅘🅡🅣🅗🅓🅐🅨 🅞🅕 🅤🅜🅐🅡 🅐🅜🅐🅝🅐🅣
🎂 Umar
کی سالگرہ اسکے کلاس فیلوز کے ساتھ مل کر منائی گئی!
🌟 Umar, keep shining bright and spreading joy wherever you go!
🎉 Happy Birthday Umar Amanat!
Independence Day celebration
Pakistan Zindabaad 🇵🇰
゚viralfbreelsfypシ゚viral
Independence Day celebrations
Pakistan Zindabaad 🇵🇰
3 رمضان المبارک
یومِ وصال خاتونِ جنت، حضرت فاطمتہ الزاہرا رضی اللہ تعالیٰ عنھا
| Monday | 07:05 - 17:00 |
| Tuesday | 07:05 - 17:00 |
| Wednesday | 07:10 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:15 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |