24/05/2024
Oath Taking Ceremony ~ Student Council 2024 ~ GES MANGTANWALA GAON
Government Elementary School Mangtanwala Gaon is a modern public sector educational institution.
24/05/2024
Oath Taking Ceremony ~ Student Council 2024 ~ GES MANGTANWALA GAON
Printing of ballot papers
13/05/2024
طلباء میں قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے گورنمنٹ کا احسن قدم
09/04/2024
اعلان داخلہ برائے تعلیمی سال25-2024
ضلعی محکمہ تعلیم، حکومت پنجاب کے زیر انتظام
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مانگٹانوالہ گاؤں مرکز نبی پور پیراں تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب میں ECE/نرسری سے جماعت ہشتم تک داخلے جاری ہیں۔
❇️قدیم و ایوارڈ یافتہ تعلیمی ادارہ
❇️ضلع بھر میں میعاری تعلیم و ہم نصابی سرگرمیوں میں اعلئ کارکردگی پر پوزیشنیں اور انعام یافتہ
❇️ایم۔فل اور پی۔ایچ۔ڈی کوالیفائیڈ سٹاف کی زیر نگرانی
❇️مفت داخلہ، مفت تدریسی کتب، مفت تعلیم
❇️ہر جماعت کے لئے ناظرہ و ترجمتہ القرآن اور کمپیوٹر کی لازمی تعلیم
❇️کشادہ عمارت، وسیع کھیل کا میدان
❇️جدید سمعی و بصری تدریسی مواد کے ساتھ تعلیمی سرگرمیاں
❇️نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کا مرکز
❇️ماہانہ ٹیسٹ سسٹم کے ذریعے معیاری تعلیم کا فروغ
❇️جدید عصری تعلیم پر خصوصی توجہ
❇️میعاری تعلیم کے لئے انفرادی طور پر طلبہ کی نگرانی
❇️لائبریری کی سہولت کے ساتھ
داخلے جاری ہیں
آئیں! اور دیکھیں ہم فروغ تعلیم کے لئے کیسے کوشاں ہیں!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں!
منجانب
ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف ممبران
https://www.facebook.com/GESMANGTANWALGAON?mibextid=ZbWKwL
04/04/2024
“Where flowers bloom, so does hope” (Lady Bird Johnson). Colours of spring at GES MANGTANWALA GAON
02/04/2024
Punjab Examination Commission
02/04/2024
02/04/2024
Punjab Examination Commission
| Monday | 07:00 - 19:00 |
| Tuesday | 07:00 - 19:00 |
| Wednesday | 07:00 - 19:00 |
| Thursday | 07:00 - 19:00 |
| Friday | 07:00 - 14:00 |
| Saturday | 07:00 - 19:00 |