17/07/2026
Contact for any Queries
0343-4908290
0302-4495451
More Khunda, Nankana Sahib.
17/07/2026
Contact for any Queries
0343-4908290
0302-4495451
17/07/2026
اہم اطلاع برائے طلبہ (خزاں 2024 اور اس کے بعد داخلہ لینے والے طلبہ)
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی ہدایات کے مطابق، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نئی پالیسی نافذ کر دی ہے۔
خزاں 2024 یا اس کے بعد داخلہ لینے والے تمام طلبہ کے لیے اپنی آخری تعلیمی سند (Terminal Degree/Certificate) کی تصدیق شدہ (Attested) کاپی جمع کروانا لازمی ہے۔
یہ وہی سند ہوگی جس کی بنیاد پر آپ نے موجودہ پروگرام میں داخلہ لیا ہے۔
اگر آپ ایسوسی ایٹ ڈگری (BA/B.Com/AD) کر رہے ہیں تو انٹرمیڈیٹ (FA/FSc یا مساوی) کی تصدیق شدہ سند جمع کرائیں۔
اگر آپ بی ایس، ماسٹرز یا اس سے اعلیٰ پروگرام میں ہیں تو متعلقہ آخری ڈگری کی تصدیق شدہ کاپی جمع کروائیں۔
تصدیق درج ذیل اداروں سے کروائی جائے:
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ: IBCC
بیچلر، ماسٹر یا اس سے اعلیٰ ڈگریاں: HEC
تصدیق شدہ کاپی CMS پورٹل میں Service Request → TDA (Terminal Degree Attestation) کے ذریعے اپ لوڈ کرنا ضروری ہے۔
اہم سہولت
اگر آپ تصدیق شدہ ٹرمینل ڈگری/سرٹیفکیٹ وقت پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں، تو پروگرام مکمل ہونے کے بعد:
آپ کی ڈگری یا سرٹیفکیٹ خودکار (Automatically) جاری کر دیا جائے گا۔
الگ سے ڈگری کے لیے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ڈگری کی فیس بھی الگ سے جمع نہیں کرانی ہوگی، کیونکہ خزاں 2024 اور اس کے بعد داخلہ لینے والے طلبہ سے یہ فیس پہلے ہی سمسٹر فیس کے ساتھ وصول کی جا رہی ہے۔
کن طلبہ پر لاگو ہے؟
✅ صرف خزاں 2024 یا اس کے بعد داخلہ لینے والے طلبہ پر۔
❌ خزاں 2024 سے پہلے داخلہ لینے والے طلبہ پر یہ نئی پالیسی لاگو نہیں ہوتی، جب تک یونیورسٹی الگ سے ہدایت جاری نہ کرے۔
Stay connected for daily guidance
https://whatsapp.com/channel/0029VbBHmFeHwXb2uvBSGJ39
Contact to Apply Online ⤵️
https://wa.me/923434908290
https://wa.me/923024495451
Admissions start from 1st July 2026
Stay connected for daily guidance
https://whatsapp.com/channel/0029VbBHmFeHwXb2uvBSGJ39
Contact to Apply Online ⤵️
https://wa.me/923434908290
https://wa.me/923024495451
`اسلام آباد پولیس جابز 2026`
*📍کانسٹیبل 1334 سیٹس
*تعلیم* :میٹرک پاس
*عمر* : 18 سے 25 سال
*قد* : 5.7 مرد 5.2 خواتین
*چھاتی* :33, انچ
*📍اے ایس آئی 223 𝙰𝚂𝙸 سیٹس
*تعلیم* :گریجویشن پاس
جو امیدوارون 2024 کی بھرتی میں انٹرویو تک کوالیفائی کر گۓ تھے انکی عمر 26 سال 11 ماہ 07 دن تک رکھی گئی ہے.
Contact to Apply Online ⤵️
https://wa.me/923434908290
https://wa.me/923024495451
24/06/2026
18/05/2026
نانکانہ صاحب کے طلباء کے لیے خوشخبری! 🎓
بابا گرو نانک یونیورسٹی نانکانہ صاحب میں Fall 2026 کے لیے BS پروگرامز میں داخلے شروع!
پروگرامز:
کمپیوٹر سائنس، AI، ڈیٹا سائنس، IT، بزنس اینالیٹکس، BBA، باٹنی، کیمسٹری، فزکس، میتھ، سائیکالوجی، فائن آرٹس، گرافک ڈیزائن، انگلش، پنجابی، اسلامیات اور مزید!
خوبیاں:
✓ سرکاری یونیورسٹی، HEC سے منظور شدہ
✓ علاقے میں سب سے کم فیس
✓ اسکالرشپس دستیاب: ہونہار، PEEF، میرٹ، ضرورت کی بنیاد پر
✓ ٹرانسپورٹ سہولت موجود
آخری تاریخ: 04 جولائی 2026
آن لائن اپلائی کریں: http://www.admissions.bgnu.edu.pk
FA/F.Sc پاس یا رزلٹ کے منتظر طلباء اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbBHmFeHwXb2uvBSGJ39
#داخلے2026
10/05/2026
🔳نیشنل بینک آف پاکستان میں بطورِ کیشئیر سرکاری نوکریاں
⛔ جاب لوکیشن ; اشتہار میں بتائے گئے کافی زیادہ شہروں میں سے آپ کسی بھی ایک شہر میں اپلائی کروا سکتے ہیں
`📍Post: Teller (OG-III)`
_📚Qualification: Graduation_
⭕Experience: Fresh can also apply
🌀Age Limit: 30 yrs
⚠️Last Date: 22 May 2026
Contact to Apply Online ⤵️
https://wa.me/923024495451
https://wa.me/923434908290
10/05/2026
📢 Nestle Internship 2026 Announced
🎗️Link : https://nestlenesternship2026.vfairs.com/en/
🚨 Last Date : 17 May 2026
Contact to Apply 👇⬇️
https://wa.me/923024495451
https://wa.me/923434908290
09/03/2026
پنجاب حکومت نے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند کرنےکافیصلہ کرلیا
04/02/2026
*🔊 Punjab Safe City Authority*
*پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں پولیس کمیونیکیشن آفیسر کی 267 متعدد آسامیاں*
*Last Date: 15-02-2026*
تعلیم : اشتہار میں بتائے گئے مضامین میں ماسٹر ڈگری
عمر: 18 تا 25 (مرد) 18 تا 28 (خواتین)
🔵Starting Salary 60,000/-
_📌اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_
*Contact to Apply Online ⤵️*
https://wa.me/923024495451
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے گا۔
*Follow us ⬇️⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029VbBHmFeHwXb2uvBSGJ39