Capital Public School & Degree College Nagar Khas

Capital Public School & Degree College Nagar Khas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Capital Public School & Degree College Nagar Khas, School, Nagar.

** **A highly productive and enriching session was conducted at our college on the topic ** **.The session was facilitat...
06/12/2025

** **

A highly productive and enriching session was conducted at our college on the topic ** **.
The session was facilitated by ** ** and ** **. We extend our heartfelt gratitude to both organizations, as well as to **Mr. Fazil Shah and his dedicated team**, for their valuable efforts.

The training was completely **demonstrative and practical**, allowing students to actively participate, share their ideas, and engage in hands-on learning. They practiced various **first aid and rescue techniques**, making the session both interactive and impactful.

15/11/2025

الحمدُ للّٰہِ ربِّ العالمین
اس ربِّ کائنات کا بے حد شکر و احسان ہے جس کے قبضۂ قدرت میں ہماری جانیں اور تمام معاملات ہیں۔

آج Capital Public School & Degree College Nagar Proper میں سالانہ امتحانی نتائج اور فارغ التحصیل طالبات میں ڈگریوں اور انعامات کی تقسیم کا ایک نہایت باوقار اور عظیم الشان پروگرام انعقاد پذیر ہوا۔ اس تقریب میں علاقے کے معزز سماجی، مذہبی، سیاسی اور علم دوست افراد نے شرکت کی اور ادارے کی انتھک محنت، نظم و نسق اور علمی خدمات کو سنہری الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس پروقار تقریب میں Capital Public School College Hoper کے پرنسپل، جناب احمد حسین سنگھ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ آپ نے اپنی گہری علمی بصیرت اور نصیحت آموز گفتگو سے طالبات کو مستفید کیا، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب مالک شاہ صدر بازار ایسوسی ایشن نگر خاص تھے، جنہوں نے ادارے کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک خطیر رقم بطور انعام جناب پرنسپل محمد صاحب کے حوالے کی۔ اس کے علاوہ نامور سماجی کارکن جناب محمد علی نے بھی ادارے کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ایک قابلِ قدر رقم کا عطیہ پیش کیا۔

ہم، کالج انتظامیہ، اپنی تمام محنتی طالبات، ان کے والدین، معزز اساتذۂ کرام اور ہمارے مخلص، نیک دل اور تعاون کرنے والے ڈونرز کے تہِ دل سے شکر گزار ہیں۔ انہی کی محبت، تعاون اور دعاؤں سے ہمارا ادارہ ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہے۔

الحمدُ للّٰہِ ربِّ العالمیناس ربِّ کائنات کا بے حد شکر و احسان ہے جس کے قبضۂ قدرت میں ہماری جانیں اور تمام معاملات ہیں۔...
15/11/2025

الحمدُ للّٰہِ ربِّ العالمین
اس ربِّ کائنات کا بے حد شکر و احسان ہے جس کے قبضۂ قدرت میں ہماری جانیں اور تمام معاملات ہیں۔

آج Capital Public School & Degree College Nagar Khas میں سالانہ امتحانی نتائج اور فارغ التحصیل طالبات میں ڈگریوں اور انعامات کی تقسیم کا ایک نہایت باوقار اور عظیم الشان پروگرام انعقاد پذیر ہوا۔ اس تقریب میں علاقے کے معزز سماجی، مذہبی، سیاسی اور علم دوست افراد نے شرکت کی اور ادارے کی انتھک محنت، نظم و نسق اور علمی خدمات کو سنہری الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس پروقار تقریب میں Capital Public School and Degree College Hoper کے پرنسپل، جناب احمد حسین سنگھ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ آپ نے اپنی گہری علمی بصیرت اور نصیحت آموز گفتگو سے طالبات کو مستفید کیا، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب مالک شاہ صدر بازار ایسوسی ایشن نگر خاص تھے، جنہوں نے ادارے کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک خطیر رقم بطور انعام جناب پرنسپل محمد صاحب کے حوالے کی۔ اس کے علاوہ نامور سماجی کارکن جناب محمد علی نے بھی ادارے کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ایک قابلِ قدر رقم کا عطیہ پیش کیا۔

ہم، کالج انتظامیہ، اپنی تمام محنتی طالبات، ان کے والدین، معزز اساتذۂ کرام اور ہمارے مخلص، نیک دل اور تعاون کرنے والے ڈونرز کے تہِ دل سے شکر گزار ہیں۔ انہی کی محبت، تعاون اور دعاؤں سے ہمارا ادارہ ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہے۔

Congratulations!On behalf of Mr. Muhammad Ali, Principal of Capital Public School & Degree College Nagar Khas, heartfelt...
07/11/2025

Congratulations!
On behalf of Mr. Muhammad Ali, Principal of Capital Public School & Degree College Nagar Khas, heartfelt congratulations to Mr. Ahmad Hussain, Principal of Capital Public School & Degree College Hoper, on receiving the Principal Acknowledgment Award from AFAQ Publishers.
This recognition is a testament to your dedication, leadership, and outstanding contribution to the field of education. Wishing you continued success and excellence in all your future endeavors.

07/11/2025

کیپیٹل پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج نگر خاص بزم ادب کے پروگرام میں اغاشیخ شرافت حسین ( ایام فاطمیہ) حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے بارے میں اظہار خیال فرما رہے ہیں

Admission Open 2025ADP
02/09/2025

Admission Open 2025
ADP

26/08/2025

Heartiest Congratulations!
Capital College Nagar Khas proudly celebrates the outstanding achievement of our HSSC Part-II students with an exceptional 100% result and part- I 70% distinctions. This success is a testament to the hard work of our brilliant students, the unwavering support of parents, and the dedication of our esteemed faculty. Together, we shine brighter!

بسم اللہ تعالٰی!اعلان داخلہ براٸے تعلیمی  سال 2026_2025کیپیٹل پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج نگر ھذا  میں تعلیمی سال2026-2025 ...
11/07/2025

بسم اللہ تعالٰی!
اعلان داخلہ براٸے تعلیمی سال 2026_2025
کیپیٹل پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج نگر ھذا میں تعلیمی سال2026-2025 کے لیے جماعت ( Class 1st year 2nd year ) میں طالبات کے لیے داخلے جاری ہیں۔
داخلہ کے خواہشمند طالبات اور والدین دفتری اوقات میں 12 جولائ 2025 سے داخلہ فارم حاصل کرسکتے ہیں۔

اوقات: صبح 9:00سے دوپہر 2 بجے تک۔

  for   لڑکوں کے لئےسنہرا موقع  Alhumdulillah, after progressive performance of 6 years in SSC & HSSC level now we are a...
10/07/2025

for لڑکوں کے لئےسنہرا موقع

Alhumdulillah, after progressive performance of 6 years in SSC & HSSC level now we are accepting admissions in class only for during
Interested can visit to our office during working days on 9:00am to 3:00pm.
Scholarship opportunities are also available for talented students.

آغا شیخ شراف حسین ایک مخلص اور پرعزم معلم ہیں جنہوں نے کیپیٹل پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج کی علمی ترقی میں گراں قدر خدمات س...
02/06/2025

آغا شیخ شراف حسین ایک مخلص اور پرعزم معلم ہیں جنہوں نے کیپیٹل پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج کی علمی ترقی میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ آپ نے طلبہ کی تعلیم و تربیت کو ہمیشہ اپنی اولین ترجیح بنایا، ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی سے ادارے میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔ آغا صاحب کا جذبہ، لگن اور تعلیمی ویژن ادارے کے طلبہ و طالبات کے لیے روشنی کا مینار ثابت ہوا، جس سے نہ صرف تعلیمی ماحول بلکہ طلبہ کی شخصی تربیت میں بھی مثبت تبدیلی آئی۔ آپ کی علم دوستی، اخلاقی کردار، اور مثالی قائدانہ صلاحیتیں ادارے کے لیے باعثِ فخر ہیں۔

03/09/2024


نے جماعت نہم و دہم کے طلبہ و طالبات کا KIU BOARD کے ساتھ ریگولر رجسٹریشن سٹارٹ کیا ہے۔ خواہشمند طلبہ و طالبات 5 ستمبر سے پہلے دفتر سے رابطہ کریں۔
03155017691 پرنسپل
03555030171 وائس پرنسپل

Address

Nagar

Telephone

+923555030171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Public School & Degree College Nagar Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Capital Public School & Degree College Nagar Khas:

Shortcuts

Share