18/12/2022
بہترین ٹانک
ایسے احباب جن کے پٹھے کمزور ہوں درد ہو کمر میں ٹانگوں میں سستی رہتی ہو کام کاج کا دل نہیں کرتا بار بار چھوٹا پیشاب آتا ہو
مرد حضرات کے پوشیدہ امراض میں بھی بہت ہی بہترین ٹانک ہے
مرد و خواتین سب استعمال کر سکتے ہیں
مغز بادام
مغز اخروٹ
مغز چلغوزہ
پستہ
ناریل
کاجو
تمام اشیاء 50,50 گرام لے سفوف بنالیں
ایک چمچ صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ دودھ
دودھ میں 1 چمچ دیسی گھی ملا لیں تو اور بھی بہتر ہے
بہترین ٹانک تیار ہے