31/05/2026
انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے
HUSSAIN is from me and I am from HUSSAIN, . prophet MUHAMMAD(saw)
31/05/2026
انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے
29/04/2026
ولادت با سعادت والی مشھد سلطان عرب شاہ خراسان امام علی ابن موسی الرضا المرتضٰی علیہ السلام کی مناسبت سے ہدیہ تبریک
مودت اہلبیت میں کاملیت تب ہوتی جب آپ پر رافضیت کی تہمت لگتی ہے
اہلیبیت ؑکی محبت مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے
ڈھونڈ کہ لاؤ مسلماں ابوطالب جیسا
مل نہیں پائے گا ایماں آبوطالب جیسا
05/03/2026
آج یومِ ولادت ھے اس عظیم ہستی کا
جو نواسہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ،
نور نظر سیدہ کائنات خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا
لخت جگر فاتح خیبر مولا علی شیر خدا رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ السلام
اخی الاکبر سید الشھداء امام حسین علیہ السلام
جن سے محبت تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت جو جنتی جوانوں کے سردار
میری مراد امام حسن مجتبی علیہ السلام ہیں جن کا آج یومِ ولادت ھے
اللہ کریم ہمیں اور ہماری نسلوں کو انکی محبت اور نسبت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21/02/2026
سیدہ کاٸنات
فاطمة الزہرہ
21/02/2026
میری جان میرا ایمان
فاطمہ فاطمہ
18/02/2026
💫✨ سب کو ماہِ رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو 🌙🥰
💫🌟 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے، روزے رکھنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین 🤲😇
*ٹکّر نہ لے تُو آلِ محمّدؐ سے، ہوش کر*
*دوزخ میں جھونکتی ہے، یہ ٹھوکر لگی ہوئی 🔥"*
نصیر الدین نصیر