گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی ضلع مظفرگڑھ

گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی ضلع مظفرگڑھ School Education

20/08/2025

الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی نہم سالانہ رزلٹ 2025
محمد احمد مرتضی 524/555

17/08/2025
24/07/2025

الحمدللہ
گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی میٹرک سالانہ رزلٹ 2025
100 فیصد

Sample of Portfolio for ECCE Class
22/07/2025

Sample of Portfolio for ECCE Class

کل بروز ہفتہ گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی کے سابقہ طالب علم اور علاقے کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت میاں مشتاق احمد جعفری صا...
20/07/2025

کل بروز ہفتہ گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی کے سابقہ طالب علم اور علاقے کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت میاں مشتاق احمد جعفری صاحب نے ہمراہ حکیم محمد ارشاد خان صاحب، میاں محمد ثقلین چھجڑہ صاحب اور دوسرے ساتھیوں کے ساتھ سکول کا وزٹ کیا ۔ وزٹ کے دوران انہوں نے ہیڈ ماسٹر میاں مختار احمد اور سکول انتظامیہ سے ملاقات ، نئے بننے والے کمرہ جات کا جائزہ اور شجر کاری کے حوالے سے بوٹینیکل گارڈن میں نئے پودے لگائے۔ تمام مہمانوں نے گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی کی کامیابی کے لیے میاں مختار احمد صاحب کی کوششوں کو سراہا اور مستقبل میں ادارے کی فلاح و ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کیا ۔ آخر میں میاں مشتاق احمد جعفری صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی میں سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن کے لیے ایک عدد سولر پلیٹ بھی عطیہ کی، جس پر سکول انتظامیہ نے جعفری صاحب اور دوسرے مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا ۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

*آج مورخہ 2025-7 -17 کو محترم جناب نعیم اکبر خان لغاری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) ضلع مظفرگڑھ نے گورنمنٹ ہائی سکول ...
17/07/2025

*آج مورخہ 2025-7 -17 کو محترم جناب نعیم اکبر خان لغاری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) ضلع مظفرگڑھ نے گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی کا سرپرائز وزٹ کیا ۔ وزٹ کے دوران انہوں نے ہیڈماسٹر میاں مختار احمد اور اسٹاف کے ہمراہ اسپائر پروجیکٹ کے تحت زیر تعمیر 2 کمرہ جات کا بھی معائنہ کیا۔ اور سکول انتظامیہ اور مزدوروں کو وقت پر کام مکمل کرنے کی ہدایات جاری فرمائی۔*

تعلیم دشمن پالیسیاں ۔۔۔۔۔۔
09/07/2025

تعلیم دشمن پالیسیاں ۔۔۔۔۔۔

لیں جی ہیڈشپ کے لیے اشتہار بھی آگیااپلائی کرنا مت بھولیں7 جولائی سے 12 جولائی تک
07/07/2025

لیں جی ہیڈشپ کے لیے اشتہار بھی آگیا
اپلائی کرنا مت بھولیں
7 جولائی سے 12 جولائی تک

اپلائی کرلیجیۓ......ہیڈ شپ کے اپلائی کرنے کے لیے SEDHR پر آپشن دستیاب ہے
07/07/2025

اپلائی کرلیجیۓ......
ہیڈ شپ کے اپلائی کرنے کے لیے SEDHR پر آپشن دستیاب ہے

15 سے 20 جولائی تک درخواستیں لی جائیں گی۔ اس کا مطلب ہے کہ ریشنلائز کیے گئے اساتذہ سے لازمی طور پر ترجیح پوچھی جائے گی
04/07/2025

15 سے 20 جولائی تک درخواستیں لی جائیں گی۔ اس کا مطلب ہے کہ ریشنلائز کیے گئے اساتذہ سے لازمی طور پر ترجیح پوچھی جائے گی

04/07/2025

ریشنلائزڈ ہونے والے اساتذہ کو اپنی مرضی کا سکول سیلیکٹ کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے جس کے لیے 20 تک درخواست سبمٹ ہوں گی.

04/07/2025

اب Teacher نے بولا ہے تو کرنا پڑے گا🫣🤪🤣

Address

Kallar Wali
Muzaffargarh
4

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ہائی سکول کلروالی ضلع مظفرگڑھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category