Shakrian with Mureed Abbas shah

Shakrian with Mureed Abbas shah السلام علیکم...!
�ہم اپنے پیج پر آنے والے تمام احباب علم دوستوں اور شاگردوں کو خوش آمدید کہتے ہیں�

14/06/2026
11/06/2026

سیکنڈ گیٹ ٹو گیدر

26/05/2025

گیٹ ٹو گیدر کے یادگار لمحات جو سب شاکرین کو خوشی عطا کریں۔پہلا گیٹ ٹو گیدر کامیابی سے ہم کنار ۔طلباء اور اساتذہ کا شاندار رسپانس ۔ان شاء اللہ اگلے سال تاریخ ساز گیدرنگ ہوگی فروری 2026

26/05/2025

پڑھنے والوں کا قحط ہے ورنہ۔۔ گرتے آنسو کتاب ہوتے۔ ہیں

20/02/2025
19/07/2024

وقت میں 𝘼𝙈 اور 𝙋𝙈 سے کیا مراد ہے
دن 12 بجے کے بعد 𝙋𝙈 اور رات 12 بجے کے بعد 𝘼𝙈 لکھا جاتا ہے
دراصل یہ لاطینی زبان کے چار الفاظ کے مخفف ہیں۔
لفظ 𝘼𝙈 سے مراد”اینٹ میریڈیم“ (𝘼𝙣𝙩𝙚 𝙈𝙚𝙧𝙞𝙙𝙞𝙚𝙢) کا ہے جن کا معنی ہے ”نصف النہار سے پہلے“ یعنی دوپہر سے پہلے۔
اور 𝙋𝙈 سے مراد ”پوسٹ میریڈیم“ (𝙋𝙤𝙨𝙩 𝙈𝙚𝙧𝙞𝙙𝙞𝙚𝙢) ہے اور ان الفاظ کا معنی ہے ”نصف النہار کے بعد .....!!!!!!!

Address

Shakir Academy
Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakrian with Mureed Abbas shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category