آپکی کیا رائے ہے
Rashid Khaan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashid Khaan, Education, Muzaffargarh.
🌟 Rashid…Khaan | 100K+ Followers on TikTok Foodies
Bringing you the best street food, hidden gems & honest reviews!
📍 Exploring taste from every corner of Pakistan
🎥 Daily food vlogs | Real Zaiqa, Real Review
👇 Follow for mouth-watering content!
280 میں کچھ بھی اٹھا لیں
1 روپے کا پیزا لیکن ایک کھیل
20/05/2026
یہ صرف ایک Restaurant نہیں،
بلکہ اُن خوابوں کی تعبیر ہے جو کبھی ایک چھوٹی سی ریڑھی سے شروع ہوئے تھے۔ ✨
ایک وقت تھا جب دل میں صرف محنت، امید اور آگے بڑھنے کا جذبہ تھا…
اور آج اللہ کے کرم سے اسی سفر نے ایک خوبصورت ہوٹل کی شکل اختیار کر لی۔
یہ صرف ہمارا نہیں،
بلکہ اُن سب لوگوں کا خواب ہے جنہوں نے ہم پر یقین کیا، ہماری حوصلہ افزائی کی اور دعاؤں میں یاد رکھا۔ 🤍
ان شاء اللہ جیسے جیسے وسائل بڑھتے جائیں گے،
یہ ہوٹل بھی اپنی پہچان اور نام مزید بناتا جائے گا۔
جن دوستوں نے Spice Visit کیا ہے،
وہ ضرور بتائیں کہ یہاں کا کھانا، ماحول اور محبت بھری مہمان نوازی آپ کو کیسی لگی؟ 🍽️✨
آپ سب کی دعاؤں کے طلبگار ہیں…
کیونکہ محنت انسان کرتا ہے، مگر کامیابی صرف اللہ دیتا ہے
20/05/2026
اصل کامیابی صرف نوکری یا Business میں نہیں،
بلکہ اس بات میں ہے کہ انسان حلال طریقے سے محنت کرے، سیکھتا رہے اور اللہ پر یقین رکھے۔
کچھ لوگ Job میں کامیاب ہوتے ہیں،
اور کچھ Business میں نام بناتے ہیں۔
مگر عزت اور کامیابی اُسی کو ملتی ہے جو اپنی محنت میں سچا ہو۔
بس انسان کو رکنا نہیں چاہیے…
کیونکہ محنت کرنے والوں کے لیے اللہ ہمیشہ بہتر راستے کھول دیتا ہے۔
Teaching چھوڑ کر Content Creation کی طرف آنا بھی زندگی کا ایک خوبصورت سفر ہے۔
جب Teacher تھے تب بھی اللہ کا شکر ادا کرتے تھے، اور آج Content کی دنیا میں ہیں تو تب بھی اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
4 ہزار میں کتنے لوگ کھانا کھا سکتے ہیں مظفرگڑھ
فورٹ منرو کی یہ سجی کھائی ہے ؟ #مظفرگڑھ
کس کو بریانی پسند نہیں 😂
عید کی شاپنگ کس نے کرنی ہے
مظفرگڑھ بہترین چرغہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh