Hafiz Khalil Ahmad

Hafiz Khalil Ahmad

Share

I am an online Quran teacher. If you or your children want to learn Quran, please contact us.

23/09/2025

🏢 الحسیب آن لائن قرآن اکیڈمی

📖 نبی کریم ﷺکے فرمان کا مفہوم ہے۔
" تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"۔

💪 آئیے خود بھی قرآن پاک سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔جس میں سکھاتے ہیں
📖 نورانی قاعدہ تجوید۔
📖 ناظرہ قرآن تجوید
📖 حفظ القرآن تجوید
📖 قرآن ترجمہ والتفسیر
📖 اسماء الحسنیٰ
📖 چہل احادیث
📖 6 کلمے نماز مکمل
📖 مسنون دعائیں
📖 بنیادی دینی مسائل
📖 نماز، وضو، غسل کے مسائل
📖 سنتیں اور آداب
📖 اسلامی دینیات
📖 مخصوص سورتیں حفظ🏢اور اسکے علاوہ اور بھی بہت کچھ، تو آئیں آج سے ہی جوائن کیجئے الحسیب آن لائن قرآن اکیڈمی🏢

🌄 دورانیہ کلاس 25 تا 30 منٹ:ہفتے میں 5 دن کلاس
📞 تین دن فری کلاس
وٹس ایپ نمبر
📞 +923029178296

03/09/2025

اپنےبچوں اور بچیوں کو آن لائن قرآن پاک کی تعلیم اور ترجمہ والتفسیر کی تعلیم دلوانے کیلے ہمارے ادارہ کا انتخاب فرمائیں
اپنا اور اپنے بچوں کا وقت قیمتی بنائیں 👇👇
Whatsapp No
+923029178296




01/09/2025

سیلاب سے بچنے کی دعا

25/08/2025

رشتے بھی پودوں کی طرح ہوتے ہیں!جس طرح پانی نہ ملنے سے پودے مرجھا جاتے ہیں اس طرح پیار اور وقت نہ ملنے سے رشتے بھی مرجھا جاتے ہیں ،اس لئے اپنے سے جڑے لوگوں کو پیار اور توجہ دینا سیکھیں انہیں آپکی ضرورت ہے اور آپکو ان کی

25/08/2025

وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکهتے ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں

25/08/2025

"میرے محترم دوستو ! دنیا کا ہر رشتہ ایک دن ساتھ چھوڑ دے گا، لیکن نماز وہ ساتھی ہے جو قبر میں بھی روشنی بنے گی اور پل صراط پر سہارا دے گی۔ جس نے نماز کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنایا، اللہ نے اس کے دل کو سکون اور رزق میں برکت عطا فرمائی۔ یاد رکھو! جس دل میں نماز کی محبت آ گئی، اس دل سے غفلت اور گناہ کی محبت نکل گئی۔"

21/08/2025

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ کی وجہ آپ ہوں

21/08/2025

ہم میں سے کوئی ایسا نہیں جس نے درد کا تجربہ نہ کیا ہو, مگر افسوس پھر بھی ہم دوسروں کا درد نہیں سمجھتے

21/08/2025

"ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو ہجوم آپ کی تاجپوشی پر تالیاں بجاتا ہے وہی ہجوم آپ کے سر قلم کرنے پر تالیاں بجاتا ہے۔ لوگ تماشے کو پسند کرتے ہیں
اور کہتے ہیں!" واہ کیا بات ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Muzaffargarh