Al Iqra Online Quran Academy 313

Al Iqra Online Quran Academy 313

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Iqra Online Quran Academy 313, Education Website, Muzaffargarh.

14/11/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

29/07/2025

ایک وڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کافی لوگ پریشان ہیں کہ ایک عالم صاحب بتا رہے ہیں گھریلو گدھے کا گوشت حرام ہے اور جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہے ، یہ وضاحت نہیں کی کہ جنگلی گدھا ہے کونسا جانور!!!! تو بندہ عرض گزار ہے کہ ان کی بات بالکل ٹھیک ہے ، جنگلی گدھا زیبرے کو کہتے ہیں اوروہ حلال ہے

22/07/2025
06/06/2025

عید الاضحی مبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کو

15/04/2025

بیمارى سے شفا یابى کى دعا

اَنِّىْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ (۲۱:۸۳)

ترجمہ: (اے اللہ !) مجھے تکلیف نے آلیا ہے اور آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں۔

جب انسان کسی سخت بیماری میں مبتلا ہو تو یہ دعا کثرت سے مانگتے رہنا چاہئے۔ اللہ تعالىٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو اسی دعا کی برکت سے شفا عطا فرمائی۔

14/04/2025

🌹🔹حج تربیتی نشستوں کے مقامات اورتاریخیں 🔹🌹
=======================
الحمدللہ حمداکثیرا چندسال پہلے ساھیوال کی سطح پرسب سے پہلے "حج تربیتی نشست" کے عنوان سے حج ٹریننگ کاآغاز جامعۃ الحسن ساھیوال نےمسجد بلال ساھیوال سے کیاتھا ،پھر دوشہروں میں، اس کےبعد پانچ شہروں تک اوراب اللہ کریم کےفضل وکرم اورآپ حضرات کی محبت وتعاون سے یہ سلسلہ مندرجہ ذیل 7 شہروں تک وسیع ھوچکا، اللہ کریم اس سب کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اورجملہ محبین ومعاونین کےلیےاسے بہترین صدقہ جاریہ بنائے۔
احباب اسےآگےشیئرفرمادیں ،اگرکسی ایک حاجی نےبھی اس کی وجہ سے درست حج کرلیا توآپ کےلیےاجرعظیم کاذریعہ ھوگاوالسلام ۔
ساجدالرحیم غفرلہ

08/04/2025

صحیح مسلم
حدیث نمبر: 963
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا يَخْشَی الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ
ترجمہ:
محمد بن زیاد حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ محمد ﷺ نے فرمایا کیا وہ آدمی اس بات سے نہیں ڈرتا جو اپنا سر امام سے پہلے اٹھاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کا سر گدھے کے سر سے تبدیل کر دے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Muzaffargarh