Muslim Public Middle School Mubarak pur Muzaffar Garh

Muslim Public Middle School Mubarak pur Muzaffar Garh

Share

Education

13/09/2023

داخلے جاری ہے

05/09/2023
03/04/2023

آج پنجاب کے تمام بورڈز کا جماعت دہم 10th کا انگلش کا سالانہ پیپر ہے ۔۔ اللہ پاک تمام طلباء کو کامیاب کرے ۔ آمین 🤍

09/03/2023

السلام علیکم ۔۔۔والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
آج سے سکول ٹائم 8:15 تا 1:00 ہے ۔۔۔۔۔ مہربانی فرما کر اپنے بچوں کو وقت پر سکول پہنچائیں ۔۔۔شکریہ
منجانب ۔۔انتظامیہ مسلم پبلک سکول مبارک پور ۔رابطہ ۔۔03017488129

12/02/2023
05/01/2023

نئے سال سے داخلہ جاری ہے

Photos from Muslim Public Middle School Mubarak pur Muzaffar Garh's post 06/08/2022

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . .مسلم پبلک سکول مبارکپور.......
شہیدان کربلا
کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور لنگر حسینی کا اہتمام کیا گیا

06/06/2022

🌹 مسلم آن لائن قرآن اکیڈمی🌹
۔۔پاکستان اور دنیا بھر رهنے والے دوست مستفید ہو سکتے ہیں ۔۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
👪والدین کےلیے اہم پیغام👪
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے اور ان کے آخرت بہتر بنانے کے لئےہم سے رابطہ فرمائیں

✍️ جو بچے۔/بچیاں ابھی تک قران کریم کی دولت حاصل نہیں کرسکےاور وہ اسکے خواہش مند ہیں
👈وہ افرادجومصروفیت کی وجہ سے قرآن کی تعلیم حاصل نہ کر سکے یا قرآن تو پڑھا لیکن تجویدکے ساتھ نہیں پڑھا۔ ان کے لئے سنہری موقع وہ اپنےدیۓہوۓ مرضی کے وقت کے مطابق گھر بیٹھے ہوئےآن لائن قرآن اور دین کی تعلیم حاصل کریں

اور ہم درج ذیل چیزیں پڑھاتے ہیں👇👇👇👇👇👇
1..نورانی قاعدہ/ مدنی قاعدہ
2..ناظرہ قران بمع تجوید
3..حفظ قران بمع تجوید
4..ترجمہ قران
5..سنتیں اورآداب
6..مسنون دعائیں
7..کلمہ ونماز
8..عبادات پریکٹیکل
9..اسلام کی بنیادی باتیں

دودن فری ٹرائل کلاس
داخلے جاری ہیں ۔
رابطہ نمبر:
Wattsapp
923017488128
923056756937

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mubarak Pur
Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00