01/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
استاد محترم مہر نیاز حسین صاحب ، اس دارِ فانی سے کُوچ کر گئے ہیں۔ مغفرت کی دعائیں
میتھ لیکچرار ابدالین ھائیر سیکنڈری سکول مظفرگڑھ ،مثالی زکریا ھائیر سیکنڈری سکول مظفرگڑھ ، سابق پرنسپل مسلم ھائیر سیکنڈری سکول ملتان ،سابق پرنسپل پنجاب گروپ آف کالجز مظفرگڑھ