24/10/2024
چلو چلو آستانہ عالیہ پیربارُو شریف چلو
28,29 اور 30 اکتوبر بروز سوموار,منگل,بدھ 2024 سالانہ عُرس مُبارک حضرت پیر خواجہ محمد عبدُاللہ الحسنی سواگی المعروف پیر بارُو کریم رحمتہ اللہ علیہ کی محفلِ پاک منعقد ھورہی ھے
زیرِصدارت:پیر طریقت رہبرِشریعت منبعِ رُشدوہدایت ولیءکامل قبلہ خواجہء خواجگان خواجہ پیر محمد حَسن الحسنی باروی زیدہ شرفہُ سجادہ نشیں آستانہ عالیہ ھٰذا
جس میں سابقہ روایات کے مطابق مُلک بھر سے جیَّد عُلماءِ کرام,مشائخ عظام تشریف لارھے ھیں جُملہ مریدین ,محبین,متوسلین سے شِرکت کی اپیل ھے
عُرس مبارک کی محفل پاک میں شرکت فرماکر اپنے قلوب واذہان کو منورومعطرفرمائیں.آمین
04/09/2024
31/08/2024
04/08/2024
02/08/2024