20/03/2025
الحمد للّٰه غوثیہ کالج مظفرگڑھ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں درس نظامی(عالم کورس) کرنے والے تمام طلباء کرام درس نظامی کے ساتھ ساتھ میٹرک،انٹر اور چار سالہ BS انگلش بھی پراپر کررہے ہیں۔اور ان شاءاللّٰہ ہم مستقبل قریب میں قوم کو بیدار مغز دینی قیادت دیں گے۔