Online Quran Teacher

Online Quran Teacher Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Teacher, Education Website, Muzaffargarh.

> یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی....!*`صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی......!`*سُبْحَانَ الِلّٰه♥️اَلْحَمْدُ لِلّٰه🕊️...
05/07/2025

> یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی....!
*`صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی......!`*
سُبْحَانَ الِلّٰه♥️
اَلْحَمْدُ لِلّٰه🕊️
اَللّٰهُ اَكْبَر🫀
لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه🕋
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🌷
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِﷺ♡🌸
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ🩶
سُبْحَانَ اللّٰهِ💎
سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم❤‍🩹
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ💌
اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🫀
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🍁♡

05/07/2025

> یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی....!
*`صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی......!`*
سُبْحَانَ الِلّٰه♥️
اَلْحَمْدُ لِلّٰه🕊️
اَللّٰهُ اَكْبَر🫀
لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه🕋
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🌷
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِﷺ♡🌸
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ🩶
سُبْحَانَ اللّٰهِ💎
سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم❤‍🩹
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ💌
اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🫀
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🍁♡
Online Quran Teacher M Nadeem Nazir

02/07/2025
واپسی کا وقت طے ہے، تیاری کر لو! اسی مٹی سے بنے، اسی میں لوٹیں گے، اور اسی سے اٹھائے جائیں گے۔  ゚viralシ                 ...
30/05/2025

واپسی کا وقت طے ہے، تیاری کر لو! اسی مٹی سے بنے، اسی میں لوٹیں گے، اور اسی سے اٹھائے جائیں گے۔

゚viralシ پیارےنبی ﷺ کی پیاری باتیں Online Quran Teacher M Nadeem Nazir Qari Sahab

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹 *(خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ)*ترجمہ:تم میں سےبہتروہ ھے جو قرآن سیک...
19/05/2025

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌹
*(خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ)*
ترجمہ:تم میں سےبہتروہ ھے جو قرآن سیکھے اورسکھائے
(الحدیث)
السلام علیکم۔۔۔۔۔
امیدھےآپ خیریت سےھوں گے
قرآن مجید کی تعلیم ھر گھر میں چھوٹے بڑے کی اھم ضرورت ھے
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔
یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔
ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقعہ۔
خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں
اب گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ
واٹس ایپ Whatsapp.
ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں۔
_*کیا آپ اُن لوگوں میں شامل ہوناچاہتے ہیں جن کو پیارے نبیﷺ نے بہترین لوگ کہا*_
_*تو آیے قرآن کا دامن' تھامیے اور ان لوگوں میں شامل ہو جاٸیے*_
*اپنے گھر بیٹھے ھی تعلیم حاصل کریں*

❶بچوں کیلۓ ابتداٸ قاعدہ تجوید کے ساتھ
❷ناظرة القرآن تجوید کے ساتھ
❸حفظ القرآن تجوید کے ساتھ
❹تلفظ کی درستگی تجوید کے ساتھ
❺عمر کی کوٸ قید نہیں
❻ہفتہ کے اندر 5 دن کلاسسز
❼کلاس کا دورانیہ 30 منٹ
اور اسلام کی بنیادی باتیں بھی ۔إن شاءالله۔
* نماز اور روز مرہ کی دعاٸیں.داخلہ جاری ہے ۔جلد رابطہ کریں۔ اور اپنے بچوں کی رجسٹریشن کروائیں۔کلاسز انشاءاللہ شروع ہو گئی ہیں
*Whatsapp..03002651085

آپ کے بچے آپ کا دوسرا موقع ھیں انہیں ضائع مت کیجئے       جو آپ دین کے لیے نہیں کر سکے،ان  سے کروائیںپیارےنبی ﷺ کی پیاری ...
19/05/2025

آپ کے بچے آپ کا دوسرا موقع ھیں انہیں ضائع مت کیجئے

جو آپ دین کے لیے نہیں کر سکے،ان سے کروائیں

پیارےنبی ﷺ کی پیاری باتیں
مدرسہ رحیمیہ فیض القرآن القرآن الكريم
Quran قرآن

🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🥀اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى...
06/05/2025

🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️
🥀اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد🥀

🥀اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🥀
🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️
پیارےنبی ﷺ کی پیاری باتیں Quran قرآن

تعلیم کا پہلا اصول یہ ہےپیارےنبی ﷺ کی پیاری باتیں
05/04/2025

تعلیم کا پہلا اصول یہ ہے

پیارےنبی ﷺ کی پیاری باتیں

03/02/2025

*نماز نہ پڑھنے کے نقصانات*

*دوستوں اس طرح کی اصلاحی ویڈیو شیئر ضرور کیا کیجئے*
پیارےنبی ﷺ کی پیاری باتیں
Online Quran Teacher
M Nadeem Nazir

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share