31/03/2025
*دی اینجلز ہوم سکول سسٹم* کی جانب سے
*عید الفطر کے پر مسرت موقع پر دلی دعائیں.*
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک،
یہ مبارک دن آپ سب کے لیے مسرتوں بھرا ہو،
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات قبول فرمائیں، آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دیں،، اور آپ کو صحت و برکت اورکامیابی عطا فرمائیں.
*آمین یارب العالمین۔*