02/10/2025
A great honour for our prestigious institute! 🎉
Big applause and heartfelt kudos to Team COE for this remarkable achievement 🙌🙌🙌
Coe Muzaffargarh
Empowering The Poorest Of Poor
02/10/2025
A great honour for our prestigious institute! 🎉
Big applause and heartfelt kudos to Team COE for this remarkable achievement 🙌🙌🙌
Coe Muzaffargarh
السلام علیکم محترم والدین
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سنٹر آف ایکسیلنس، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مظفرگڑھ میں کل تدریسی سلسلہ معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ کسی قسم کی تعطیل نہیں ہوگی۔
سکول انتظامیہ
31/08/2025
محترم والدین گرامی
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول ان شاء اللہ کل بروز سوموار (یکم ستمبر) سے باقاعدہ کھل رہا ہے۔
براہ کرم اپنے بچوں کی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں اور
وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں
20/08/2025
الحمداللہ 😊
01/08/2025
Alhamdulillah 🎉😊
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کااجلاس
تعلیمی اصلاحات کےحوالے سے متعدد اہم امور زیرغورآئے
گریڈ 8 کے امتحانات پیکٹا لے گا، اگلے 30 دن میں لائحہ عمل بنایا جائے،وزیرتعلیم
وزیر تعلیم کی پانچویں سے ساتویں تک انٹرنل امتحانی نظام کوموثر بنانے کی ہدایت
ایک ماہ میں انٹرنل اسسمنٹ ٹیسٹ کا طریقہ کار وضع کیا جائے،وزیرتعلیم
اس اقدام سے ٹیچرز اور طلبا کی کارکردگی سامنے آئے گی ،وزیرتعلیم
#
07/03/2025
سینٹر آف ایکسیلنس بوائز سکول مظفرگڑھ میں 6th
کلاس کے لیے محدود سیٹوں پر داخلے جاری ہیں ۔
24 مارچ رجسٹریشن آخری تاریخ ہے ۔
Everyone
Coe Muzaffargarh
Coeboys Dgkhan
Center Of Excellence Govt.Boys High School, Muzaffargarh
Muzaffargarh News
Center Of Excellence Govt.Boys High School, Muzaffargarh
05/02/2025
یومِ یکجہتی کشمیر – 5 فروری 2025 ✊
"ہے پختہ یقین، جلد ٹوٹے گی غلامی کی یہ زنجیر، اے کشمیر! ہے صبحِ آزادی تیری تقدیر!"
!
KashmirSolidarity
Center Of Excellence Govt.Boys High School, Muzaffargarh
Punjab Daanish Schools & Centres of Excellence Authority
Admission Open
Punjab Daanish Schools & Centres of Excellence Authority
khangarh news
Muzaffargarh Photography
Muzaffargarh News
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:30 |
| Wednesday | 08:00 - 15:30 |
| Thursday | 08:00 - 15:30 |
| Saturday | 08:00 - 12:30 |