Last hope of Pakistan Imran khan
for online class on WhatsApp imo contact me on 03003734502
13/06/2022
ِیند_تک
9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور
آخری پتہ،
سب پریشان تھے
کیا ہونے جا رہا ہے،
اعصاب کی جنگ تھی،
سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے
انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا،
ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں
سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن
آدھی رات کو
عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست
جوق در جوق
پہنچنے لگے،
ساری اپوزیشن
آدھی رات تک
قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،
وزیراعظم ھاؤس میں
ہیلی کاپٹرز پہنچے،
قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں،
لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں
اور سب کنٹرول کیا جانے لگا.
یہی وہ وقت تھا
جس کیلئے کپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آ رہی تھیں،
کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہا جی نہیں،
وہ اٹھا،
ڈائری اٹھائی اور
وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ھار کے جا رہا تھا
مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رہا تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے
اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا..!
13/06/2022
یہ ہے نالائق الیون کی نالائق وزیر اطلاعات!
یہ کہتی ہیں کہ عمران خان نے عوام کو 10 روپے پیٹرول کا ریلیف دیکر مجرمانہ فیصلہ کیا۔۔۔😜😜😜
خیبرپختونخواہ کا 2013 میں 344 بلین بجٹ تھا
اور 2022 میں 1350 بلین
بدل رہا ہے خیبرپختونخواہ
شکریہ عمران خان
بجٹ میں ہر شہری کی صحت کے لئے 27 روپے، تعلیم کے لئے 54 روپے اور
دفاع کے لئے 7209 روپے رکھے ہیں۔
06/06/2022
جب بیرونی سازش کے ذریعے حکومت تبدیل ہوئی تو ہم ریٹائرڈ افسران نے جنرل باجوہ سے ملاقات کی۔ جنرل باجوہ نے ہم سے وعدہ کیا تھا کہ 90 دن میں الیکشن کروا دیں گے، جنرل باجوہ آپکا وعدہ کہاں گیا؟ ریٹائرڈ فوجی افسران کی نیشنل پریس کلب کے باہر دھواں دار پریس کانفرنس!
وہ کون تھا جس نے چپل اور سادہ لباس پہن کر اقوام متحدہ میں پوری دنیا کو بتایا
کہ محمد ﷺ ہمارے دل میں رہتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh