سیلاب کی صورتحال کے باعث میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں، اب یہ امتحانات 29 ستمبر سے شروع ہوں گے۔
Annual exam 2020 matric
Education related post like exams papers and past papers etc
الہی رحم فرما ہر کسی کو اپنی امان میں رکھ مالک
27/08/2025
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
27/08/2025
انتہائی توجہ طلب
دریائے چناب مظفرگڑھ ، ملتان ، اور اس سے اگے کے علاقوں میں شدید تباہی کرے گا کیونکہ جب ہیڈ ترنموں سے پانی گزرنے کے بعد رنگ پور کے مقام پر دریائے چناب میں دریائے راوی کا پانی ا کے شامل ہو گا۔۔۔جو اندازے کے مطابق ٹوٹل 10 لاکھ کیوسک پانی بنے گا ۔۔۔MRk۔لہزا اسے اپ لوگ سیریس لیں ۔۔۔مظفر گڑھ ، خانگڑھ ، روہیلانوالی ، شہر سلطان ، شجاع آباد ، جلال پور ، علی پور، اوچ شریف ،ملتان ، چاچڑاں شریف ، کوٹ مٹھن ، راجن پور شدید سیلاب کی زد میں انے والے ہیں۔۔اوچ شریف ، بہاولپور ، احمد پور کو شدید خطرہ لاحق ہے لہزا احتیاط بہت ضروری ھے اور ایڈوانس اقدامات سے کافی نقصان سے بچا جاسکتا ھے
27/08/2025
انسان جتنی بڑی چمگاڈر؟
چمگاڈریں پوری دنیا میں پائی جاتی ہیں، دنیا کے صرف چند ہی حصے ایسے ہیں جہاں پہ یہ نہیں پائی جاتیں۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پہ ایک انسان جتنی بڑی چمگاڈر کی تصویر وائرل ہوئی ہے۔
ایسی چمگاڈر کی تصویر کچھ سال پہلے پہلی بار معروف سائٹ ریڈاٹ پہ ایک فلپائنی شخص نے اپ لوڈ کی ۔ یہ چمگاڈر اس شخص کے گھر کے پچھلے حصے میں موجود تھی۔
درحقیقت یہ چمگاڈر تصویر میں کچھ زیادہ ہی بڑی دکھائی دے رہی ہے جبکہ فلائنگ فاکس انسانوں جتنی بڑی نہیں ہوتیں۔ ان کی کچھ سپی شیز کے پروں کا پھیلاؤایک اعشاریہ سات میٹر یا ساڑھےپانچ فٹ بھی ہو سکتا ہے جبکہ جسم کی لمبائی اس تناظر میں خاصی کم ہوتی ہے جوکہ گیارہ اعشاریہ آٹھ انچ تک ہو سکتی ہے۔
یہ تصویر بالکل حقیقی ہے۔ اُسی فلپائنی یوزر نے ریڈاٹ پہ ایک اور تصویر بھی اپ لوڈ کی تھی جس میں اس چمگاڈر کو اُنگھتے دیکھا جا سکتا ہے ۔زیادہ تر چمگاڈریں رات کو جاگنے والی مخلوق ہیں۔
انٹرنیٹ پہ موجود مختلف لوگوں کے بقول اس چمگاڈر کا تعلق giant golden-crowned flying fox (Acerodon jubatus) سے ہے۔یہ چمگاڈروں کی دنیا میں موجود سب سے بڑی سپی شیز ہے جوکہ پوری دنیا میں موجود ہے.
copied
All Punjab Boards will announce the 12th class result on 12th September 2025 at 10:00 AM.
25/08/2025
2nd Annual 9th & 10th Class Date Sheet 2025
All Punjab Boards.☺️
18/08/2025
ایڈمیشن شیڈول!
خزاں 2025ء آخری تاریخ
18/08/2025
9th class Ka results final date comfirm
20th August 2025
18/08/2025
Revised schedule of fees
BISE DG KHAN
18/08/2025
1. ہیلیم گیس کی دریافت (1868ء)
18 اگست 1868ء کو سورج گرہن کے دوران فرانسیسی ماہر فلکیات پیئر جانسن نے سورج کی روشنی میں ایک نئی گیس دیکھی۔
یہ گیس زمین پر موجود نہیں تھی اور پہلی بار سورج سے دریافت ہوئی۔ بعد میں اسے ہیلیم (Helium) کہا گیا۔
ہیلیم آج ایٹمی ری ایکٹرز، میڈیکل ایم آر آئی مشینز، خلا میں راکٹ ٹیکنالوجی اور کرائیوجینکس میں استعمال ہوتی ہے۔
یہ واقعہ فلکیات اور کیمیا دونوں میں ایک سنگِ میل سمجھا جاتا ہے۔
2. ٹیلی ویژن اسٹیشن کا آغاز (1933ء)
امریکہ میں 18 اگست 1933ء کو پہلا مستقل ٹی وی اسٹیشن قائم کیا گیا۔
اس نے سائنس کو عام لوگوں کی زندگیوں تک پہنچایا اور دنیا کو ایک "گلوبل ولیج" بنانے میں مدد کی۔
آج ذرائع ابلاغ، تعلیم اور معلومات کی ترسیل اسی ایجاد پر کھڑی ہے۔
3. دیگر سائنسی ایجادات اور واقعات
فلکیات اور خلا کے مطالعے میں 18 اگست مختلف سالوں میں اہم مشاہدات کی تاریخ کے طور پر درج ہے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ سائنس صرف لیبارٹری تک محدود نہیں بلکہ یہ انسانی زندگی کو براہِ راست متاثر کرتی ہے۔
جماعت نہم اور دہم کی کلاسز 15 اگست سے شروع ہونے جا رہی ہیں... اہم فیصلہ
دو سے تین گھنٹوں میں پریس کانفرنس کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
City
Muzaffargarh
34200