Shahid khan mathematician

Shahid khan mathematician

Share

Education is light

17/02/2026
17/02/2026

30% دسپیر یٹی الا ؤ نس سے بات اب آگے بڑھ چکی ہے اب 50% دسپیر یٹی لیں گے انشاءﷲ
خون جما دینے والی سخت سردی اور سرد طوفانی راتوں میں قوم کے معمار محسن قوم سڑکوں پر بیٹھ کر انقلاب کی بنیاد رکھ چکے ہیں اب قوم کی باری ہے
السلام و علیکم یہ دھرنا اج آٹھ دن ہو گئے ہیں جا رہی ہے کیا مریم صفدر نواز شریف اج یہ دھرنا نہیں دیکھ رہی وزیراعظم شہباز شریف یہ دھرنا نہیں دیکھ رہا اصف علی زرداری صدر مملکت وہ دھرنا نہیں دیکھ رہے یہ آنکھوں سے اندھے تو نہیں ہیں سب دیکھ رہے ہیں کیا آرمی چیف دیکھ رہے ہیں جی ہاں ان کو اجنسیياں پل پل کی رپورٹ پیش کرتی ہیں کیا اسپیشل برانچ والوں کو بھی پتہ ہے 8 روزہ دھرنے کا جی ہاں وہ دھر نوں کی پل پل کی رپورٹ پیش کرتے ہیں حکومتی ڈیش بورڈ پر کیا میڈیا چینلز کو پتہ ہو گا جی ہاں وہ حکومت اور اجنسییوں کی مضبوط گر فت والی پکڑ میں ہیں بتاؤ پھر انصاف کون دے گا کیا چیف جسٹس جی وہ تو خود انصاف کی تلاش میں ہے 27 تر میم کے بعد میڈم مریم نواز صاحب!
لاہور میں سیف سٹی کیمرے ہر جگہ موجود ہیں۔ آپ کو پانچ دن سے سڑک پر پڑے اساتذہ اور بزرگ ملازمین نظر نہیں آتے یا اقتدارمیں آکر یہ کیڑے مکوڑے لگتے ہیں. یا آپ لوگ اندھے ہو چکے جو مظلوم آپ کو دکھائی نہیں دیتے ہیں ہر ظلم پنجاب میں عوام اور سرکاری ملازمین پر ہو رہا ہے ظالم حکومت کا جانا لازمی ہو گیا ہے
انسانی حقوق کی کھلم کھولا خلاف ورزی ہو رہی ہے فلانوں اور بادشاہی قبیلے نے سرکاری ملازمین اور عوام کی میڈیا کوریج بلا ک کر دی ہے عوام کی دہائی ظالم نہیں سن رہے ظلم کی آخری حدود بھی پار کر چکے ہیں کیسی جمہو ریت ہے جہاں مظلوم کی بات سنی جاتی ہے نہ داد رسی ہوتی ہے

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا دھرنا ختم کرنے کا مطالبا ت کی منظور ی تک انشاءﷲ بٹھییں گے ظلم اور ظالم حکومت کے سامنے حسینی بن کر ڈٹ جائیں گے انشاءﷲ ہماری جانیں بھی حاضر ہیں تمام سرکاری ملازمین ایک پیج پر متحد ہیں
مشن حسینی زندہ آباد میڈم مریم نواز صاحب!

پنجاب ملازمین کی جو حق تلفی ہورہی ہےاس کی مذمت کرتے ہیں اگر ملازمین کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی یا مطالبا ت نہ ما نے گے تو ہم ان سرکاری ملازمین کے ساتھ ہیں .پھر مکمل تالا بندی ہو گی پورا صوبہ بند کریں اپنے حق لینے تک خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے انشاءﷲ انشاءﷲ انشاءﷲ انشاءﷲ

Photos from Shahid khan mathematician's post 17/02/2026

24/04/2025

ان سب نے مل کر سکولوں کو تو ختم کر دیا ہے
*انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورت میں اساتذہ برادری پاک فوج کے شانہ باشانہ لڑے گی۔۔انشاء اللہ*
*فیز ون اور فیز ٹو والے آگے آگے هوں گے* انشاء اللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chanab Town Ali Pur Baypass Muzaffar Garh
Muzaffargarh