M Badal officil quraan Acedmie

M Badal officil quraan Acedmie

Share

i am onllin quran teacher i am from pakistan

17/10/2025

خوبصورت سٹیٹس تلاوت قرآن پاک

16/10/2025

😭🫢اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو میں کر لیتا 🫢😭😱الله اکبر

16/10/2025

🥲🤣😱😭اگر خود کشی حرام نہ. ہوتی تو میں کر لیتا یہ 🫢😭الله اکبر

13/10/2025

پاک افغان بارڈر پر تعینات بہادر فوجی جوان کا ملک دشمنوں کو دو ٹوک پیغام ! بارڈر سے خصوصی ویڈیو مناظر
Pak Army Big Action at Pak Afghan Border | Discover Pakistan

12/10/2025

افغانستان کی مظلومیت کے گن گانے والوں زرا
یہ بھی دیکھ لو کیا ہمارے نوجوانوں کا خون اتنا سستا ہے؟
ان کی کوئی اہمیت نہیں؟
ایس ایس جی کمانڈوز بڑے سخت جان، حوصلے والے ہوتے ہیں تو پھر ایسا کیا ہوا ہوگا اس آفیسر کے ساتھیوں کے ساتھ کہ وہ قبائلی عمائدین کو شہیدوں کے نام اور وجوہات بتاتے ہوئے اپنا مردانہ بھرم بھی نا رکھ سکا اور رو ہی پڑا

20/07/2025

ایک قصبے کے ہوٹل میں ایک سیاح داخل ہوا اور مالک سے اسکے ہوٹل کا بہترین کمرہ دکھانے کو کہا۔ مالک نے اسے بہترین کمرے کی چابی دی اور کمرہ دیکھنے کی اجازت دے دی ۔ سیاح نے کاونٹر پر ایک سو ڈالر کا نوٹ بطور ایڈوانس رکھا اور کمرہ دیکھنے چلا گیا ۔
اس وقت قصبے کا قصاب ہوٹل کے مالک سے گوشت کی رقم لینے آگیا ۔ ہوٹل مالک نے وہی سو ڈالر اٹھا کر قصاب کو دے دیے کیونکہ اسے امید تھی کہ سیاح کو کمرہ ضرور پسند آجائے گا

قصائی نے سو ڈالر لے کر فوراً یہ رقم اپنے جانور سپلائی کرنے والے کو دے دی ۔
جانور سپلائی والا ایک ڈاکٹر کا مقروض تھا جس سے وہ علاج کروا رہا تھا تو اس نے وہ سو ڈالر ڈاکٹر کو دے دیے ۔ وہ ڈاکٹر کافی دنوں سے اسی ہوٹل کے ایک کمرے میں مقیم تھا اس لیے اس نے یہی نوٹ ہوٹل کے مالک کو ادا کر دیا۔
وہ سو ڈالر کا نوٹ کاؤنٹر پر ہی پڑا تھا کہ کمرہ پسند کرنے کے لئے سیڑھیاں چڑھ کر گیا ہوا متوقع گاہک واپس آگیا اور ہوٹل کے مالک کو بتاتا ہے کہ مجھے کمرہ پسند نہیں آیا ۔ یہ کہہ کر اس نے اپنا سو ڈالر کا نوٹ اٹھایا اور چلا گیا !!!۔
اکنامک کی اس کہانی میں نہ کسی نے کچھ کمایا اور نہ کسی نے کچھ خرچ کیا
لیکن
جس قصبے میں سیاح یہ نوٹ لے کر آیا تھا ، اس قصبے کے کتنے ہی لوگ قرضے سے فارغ ہو گئے ۔

حاصل مطالعہ
پیسے کو گھماؤ !! نہ کہ اس پر سانپ بن کر بیٹھ جاؤ
کہ اسی میں عوام الناس کی فلاح ہے ۔
#قراةالعین زینب ایڈووکیٹ
Everyone Highlight

20/07/2025

بلوچستان کی بیٹیاں کب تک خاموش ماری جائیں گی؟*

بلوچستان، جہاں پہاڑوں میں غیرت کی روایات گونجتی ہیں، وہیں انہی پہاڑوں کے سائے میں کتنی بیٹیاں خاموشی سے دفن کر دی جاتی ہیں — صرف اس لیے کہ وہ جینے کا حق مانگتی ہیں، مسکرانے کی اجازت چاہتی ہیں۔

آج بھی ایک بیٹی، ایک بہن، ایک ماں کی گود اجڑ گئی۔ "غیرت" کے نام پر — وہ غیرت جو عزت بچانے کے بجائے قتل کے فیصلے صادر کرتی ہے، وہ غیرت جو بندوق کے سائے میں عورت کے خوابوں کو روند دیتی ہے۔

کیا کسی کے زندہ رہنے سے خاندان کی عزت جاتی ہے؟
کیا تعلیم، پسند، یا خودمختاری جرم ہے؟
کیا عورت کا سب سے بڑا قصور صرف "سانس لینا" ہے؟

جنہوں نے قتل کیا، وہ معاشرے کے "غیور" کہلائے، اور جو ماری گئی، وہ "بے غیرت" ٹھہری۔
اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا صرف خواتین کا نہیں، ہم سب کا فرض ہے۔

*"خدارا، غیرت کے نام پر خون بہانا بند کرو، کیونکہ غیرت کبھی بے گناہوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتی۔"*

اللہ ان مظلوموں کو جنت میں مقام دے، اور ظالموں کو ہدایت یا عبرت بنائے۔ آمین۔

02/06/2025

پاکستان میں نکاح کیلئے مشکلات جبکہ زنا کیلئے آسانی پیدا کی جارہی ہے ، اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار دینے کی قانون کو مسترد کرتے ہیں اسکے خلاف میدان میں نکلینگے۔

لڑکا اور لڑکی کے شادی کے لئے عمر کا کوئی تعین نہیں شرط بلوغت ہے۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پشاور میں پریس کانفرنس

27/05/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Muzffar Gar
Muzaffargarh