10/06/2026
Congratulations on 100% results 🎉
For students
10/06/2026
Congratulations on 100% results 🎉
28/05/2026
*`توکل کا مطلب کیا ہے؟`*
توکل کا مطلب یہ نہیں کہ آپ محنت کرنا چھوڑ دیں۔ توکل کا مطلب ہے:
1. *پہلے اپنی پوری کوشش کریں*– جیسے نبی ﷺ نے فرمایا: _اونٹ کو باندھو، پھر اللہ پر بھروسہ کرو۔_
2. *پھر نتیجہ اللہ کے حوالے کر دو* _کیونکہ کامیابی اور ناکامی صرف اسی کے ہاتھ میں ہے._
*`توکل کے فائدے:`*
دل کو سکون ملتا ہے جب تم جان لو کہ سب اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے، فکر کم ہو جاتی ہے۔ *مایوسی دور ہوتی ہے* اگر کوشش کے بعد بھی نہ ملے، تو یقین ہوتا ہے کہ اس میں بہتری تھی۔ اور پھر اس کے بعد اللہ کی مدد آتی ہے اپنے بندے کیلئے کیونکہ اللہ اپنے بندوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔
*`قرآن میں ہے:`*
*جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے🥀*
02/11/2021
Common noun ,proper noun,regular verb and irregular verb definitions
22/10/2021
Linking verb definition