30/03/2025
*🌙✨ المصطفیٰ پبلک مڈل سکول، کسی احمد شاہ کی جانب سے عید مبارک ✨🌙*
تمام طالب علموں، والدین، اساتذہ کرام اور علاقے کے معزز مکینوں کو المصطفیٰ پبلک مڈل سکول، کسی احمد شاہ، پرنسپل و ہیڈ ماسٹر سید جاوید اقبال شاہ صاحب، ملک غلام شبیر صاحب اور اسٹاف کی طرف سے عیدالفطر کی دلی مبارکباد! 🎉💐
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا کرے۔ یہ بابرکت دن آپ سب کے لیے امن، محبت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین 🤲✨
عید مبارک! 🌙🎊