حرمین شریفین — روح کے سکون اور ایمان کی روشنی کا مرکز۔ ✨
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مقدس فضائیں ہر مسلمان کے دل میں محبت، عقیدت اور سکون جگا دیتی ہیں۔
یہ وہ مقام ہیں جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں، آنکھیں نم ہوتی ہیں اور دل اپنے رب کے قریب محسوس کرتا ہے۔
یا اللّٰہ! ہمیں بار بار اپنے مقدس گھروں کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲
Maktab Rahmaniyah Masjid Muzaffargarh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maktab Rahmaniyah Masjid Muzaffargarh, Educational consultant, Muzaffargarh.
شیخ فیصل غزاوی
نماز عشاء: فرنت كيمره
حرم شريف🕋
11 مئی 2026م 24 ذو القعدة 1447هــ
゚
29/04/2026
29/04/2026
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو جو اپنی چمک بڑھانا چاہے وہ بڑھا لے، یعنی وضو اچھی طرح کرے۔”
حوالہ: صحیح بخاری ، حدیث نمبر: 136
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے وضو کی عظمت اور اس کے آخرت میں ظاہر ہونے والے نور کو بیان فرمایا ہے، یعنی جو لوگ دنیا میں کثرت سے وضو کرتے ہیں اور اسے اچھے طریقے سے ادا کرتے ہیں، قیامت کے دن ان کے چہرے، ہاتھ اور پاؤں نورانی ہوں گے اور وہ امتِ محمدیہ ﷺ کے امتیازی نشان سے پہچانے جائیں گے، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وضو صرف صفائی نہیں بلکہ ایمان کی علامت اور نور کا ذریعہ ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مومن کو چاہیے کہ وہ وضو کا اہتمام کرے اور اسے کامل طریقے سے ادا کرے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ہر نماز سے پہلے خوب توجہ اور سنت کے مطابق وضو کرے تو یہ عمل اس کے لیے نور، شفاعت اور اللہ کی رضا کا ذریعہ بنتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ ظاہری طہارت کا اثر آخرت میں عظیم شکل اختیار کرتا ہے۔
29/04/2026
..حدیث مبارکہ
.
.
18/04/2026
اللہ تعالیٰ کی کون سی پسندیدہ چیز آپ کر رہے ہیں؟ 🤲✨
اللہ تعالیٰ کو وہ بندے بہت پسند ہیں جو عاجزی سے سجدہ کرتے ہیں، شکر ادا کرتے ہیں، اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں 💖
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ آپ سے راضی ہو جائے تو آج سے ہی ان اعمال کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں 🌙🤲
💬 یاد رکھیں:
✔️ عاجزی سے سجدہ
✔️ غریب کی سخاوت
✔️ گنہگار کی توبہ
✔️ جوان کی عبادت
✔️ بار بار شکر
یہی وہ راستہ ہے جو ہمیں اللہ کے قریب لے جاتا ہے ❤️
اگر آپ اللہ کی رضا چاہتے ہیں تو ❤️ لکھ کر کمنٹ کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو 🙏
تازہ ترین ۔۔۔ خانه کعبه کی دیکھ بھال اور مرمت کا مکمل اس موقع پر کعبه کا غلاف حج 2026م سیزن کی تیاریوں اور حجاج کرام کے استقبال کےلئے اٹھایا گیا ہے آج صبح کے مناظر 18 اپریل 2026م
18/04/2026
حج کے دنوں میں مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر داخلہ ممنوع ہونے کی وجہ سے بیت اللّہ کا نظارہ
یقیناً حجر اسود کو چومنا بڑا آسان ہو گا
اللہ ہمارے بھی نصیب کرے
04/04/2026
#اہلیان مظفرگڑھ کیلئے
غیر رہائشی ادرہ
*🌙 اوقاتِ کار برائے جملہ شعبہ جات (بعد از تعطیلاتِ عیدالفطر) 🌙*
محترم والدین! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعد از تعطیلاتِ عیدالفطر،28 مارچ 2026 بروز ہفتہ سے مکتب کے جملہ شعبہ جات کے اوقاتِ کار درج ذیل ہوں گے:۔
ہفتہ تا بدھ صبح 7.30 تا نماز عصر تک۔
وقفہ 11.30 تا 2.00 تک
چھٹی
بروز جمعہ مبارک:
بروز جمعرات: 7.30 تا 12.30
📌 براہِ کرم بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری رہ سکیں۔
*انتظامیہ: مکتب رحمانیہ مسجد مظفرگڑھ شھر
03003488829
10/03/2026
فتح مکہ المکرمہ ۔ بیس رمضان المبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muzaffargarh