Abufaseh Qazi Mango Mart and Nursery

Abufaseh Qazi Mango Mart and Nursery

Share

Online

11/05/2026

پاکستان سے آم ایکسپورٹ کرنے کے مختصر مراحل: 🥭

1۔ ایکسپورٹ لائسنس اور رجسٹریشن حاصل کریں۔
2۔ معیاری اور بیماری سے پاک آم منتخب کریں۔
3۔ فائیٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
4۔ ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ مکمل کریں۔
5۔ مناسب پیکنگ اور لیبلنگ کریں۔ 📦
6۔ قابلِ اعتماد کارگو / شپنگ کمپنی منتخب پاکستان سے آم ایکسپورٹ کرنے کے مختصر مراحل:

1۔ ایکسپورٹ لائسنس اور رجسٹریشن حاصل کریں۔
2۔ معیاری اور بیماری سے پاک آم منتخب کریں۔
3۔ فائیٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
4۔ ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ مکمل کریں۔
5۔ مناسب پیکنگ اور لیبلنگ کریں۔
6۔ قابلِ اعتماد کارگو / شپنگ کمپنی منتخب کریں۔
7۔ کسٹم کلیئرنس اور بینک دستاویزات مکمل کریں۔
8۔ آم مطلوبہ ملک کو ایکسپورٹ کریں۔

اہم ایکسپورٹ ممالک: UAE، UK، سعودی عرب، عمان، قطر۔
مقبول اقسام: سندھڑی، چونسہ۔
بہترین ایکسپورٹ سیزن: مئی تا اگست۔
تحریر: جناب آصف حیات ٹیپو صاحب ،ملتان 💕

07/05/2026

سب کی پسندیدہ آم کی ورائٹی: سفید چونسہ/ثمر بہشت
پانچ جولائی سے ھوم ڈیلیوری شروع ھوگی۔ ان شاءاللہ
👑💯🥭
۔
۔
۔
۔

06/05/2026

آم کی ورائٹی: لیٹ چونسہ نواب پوری 🥭
پکنے کا موسم: 20 اگست سے 15 ستمبر 📅🌞
وزن: 400 سے 800 گرام ⚖️🥭
ذائقہ: درمیانہ 😋👌
کمرشلی بہترین ہے 💰📦 اور ایکسپورٹ بھی ہوتا ہے 🌍✈️

05/05/2026

Anna Apple update 05-05-2026
Muzaffargarh 🧺👑✨


05/05/2026

12 No. Rattol Mango 🥭 05-05-2026
Muzaffargarh 🧺✨🤝


05/05/2026

Anna Apple update 05-05-2026
Muzaffargarh 🧺👑✨


05/05/2026

12 No. Rattol Mango 🥭 05-05-2026
Muzaffargarh 🧺✨🤝


13/06/2025
13/06/2025

آم کی بکنگ شروع ھے
ورائٹی:دسہری
قیمت:2000 روپے
وزن بوقت پیکنگ دس کلو۔
پکنے پر ایک سے ڈیڑھ کلو وزن کم ھو جاتا ھے۔
ھوم ڈیلیوری چارجز:400 روپے
ڈائیوو ٹرمینل تک چارجز:300 روپے

رجسٹرڈ سیلر نمبر:6
ابو فصیح قاضی محمد طیب
نزد تلیری پل،سبزی منڈی،مین سٹی مظفرگڑھ
0307-7879125

08/04/2025

New Mango Verity "Shelly"
The mixture of keitt+Tommy Atkins

Photos from Abufaseh Qazi Mango Mart and Nursery's post 08/04/2025

مونگ پھلی کاشت کرنے کا موسم کب ھے؟
🥜 🥜 🥜


Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Muzaffargarh