21/05/2024
سانحہ طارق بن زیاد سکول کلر والی پل میں شہید ہونے والے بچے کے والدین کہ دکھ کے اس گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں یہ بات پرنسپل پاکستان انٹرنیشنل اسلامک سکول سسٹم روہیلاں والی کے ڈاکٹر محمد عمران اسلم اور رانا رضوان راجپوت کی شہید معصوم بچے کے گھر امد اور والد سے تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ پاک شہید معصوم پھول کے والدین کو اس کا نعم البدل عطا فرمائے امین
19/05/2024
12/05/2024