23/01/2025
آخری جواب کی تاریخ: 7 جولائی 2025
سوال نمبر 82: کیا واقعی بابا ریاض احمد جمال باغ والے کا پوتا کسی فراڈ کی وجہ سے روپوش ہے پچھلے چند ماہ سے؟
جواب: جی ہاں بابا جی کا اکلوتا پوتا 60 لاکھ کر فراڈ کے کیس میں دو کیسز میں مطلوب ہے اور اکتوبر 2024 سے فرار ہے۔ اور ڈیرے پہ مشہور کیا ہوا ہے کہ ان کا پوتا دبئ گیا ہوا ہے۔
FIR کے مطابق بابا ریاض کے پوتے نے 574 اور 584 چک کے الہی اور چانڈیو بلوچ خاندان جن کے چوک مونڈا میں موٹر سایئکل اور کاروں کا کاروبار ہے ان سے 37 لاکھ اور دوسرے مدعی سے 22 لاکھ لیے اور ضمانت میں چیک میزان اور فیصل بینک کا دیا جب وہ تاریخ کے مطابق بینک گئے تو اکاونٹ خالی تھا جس پر دونوں مدعیوں نے قانونی کارواِئی کی۔
یہ کوئی اجنبے کی بات نہیں ہے ایسے کئ کہانیاں یا فراڈ بابا ریاض کے مریدوں کے ساتھ ہو چکے ہیں۔ بابا ریاض نے اپنے سگے بھا ئی سے وراثتی زمین ہتھیا لی وہ بے چاروہ عدالتوں اور تھانوں میں کھجل ہوتا رہا۔
بابے ریاض کے اکلوتے بیٹے نے اپنے قریبی دوست اور مرید کا پلاٹ اور کچھ ادھار جو اس نے جیتے ہوے دیے تھے دبا لیے اس مرید کی بیوی کیئ بار ان کے پاس گئ مگر انہوں نے الٹا ڈرا دھمکا کے بھگا دیا۔
اور پیش خدمت ہے تیسری نسل بھی عین اپنے خون کے مطابق اپنی خاندانی وراثتی دھوکہ دہی کا الم بلند کر دیا ہے۔
اب مریدین کے لیے سوچ کا مقام ہے کہ وہ ایک دفعہ رک کر سوچیں اور جس چھلاوے میں بابے ریاض نے ڈال رکھا ہے اس سے باہر آیئں۔ اپنی صحت، مال و دولت اور اولاد کو ایسے فراڈیوں سے محفوظ رکھیں۔
(اگر کسی کو تصویری ثبوت چاہیے ہوں تو میسچ کرے)