02/08/2023
Alhamdulillah once again... ❣️
Keeping the previous traditions, this institution secured the first position in the centre Rangpur boys group by securing 1071/1100 marks in the matric annual examination 2023.
Thanks to allah almighty.
02/08/2023
جماعت نرسری سے دہم تک داخلہ جاری ہے۔
مفت کتابیں، مفت تعلیم اور مفت داخلہ!
آیئں دیکھیں ہم کیسے فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہیں!
الحمدللہ
ادارہ ہذا نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی میٹرک سالانہ امتحان 2023 میں 1071/1100 نمبر لے کر مرکز رنگ پور بوائز گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
02/08/2023
الحمدللہ
ادارہ ہذا نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی میٹرک سالانہ امتحان 2023 میں 1071/1100 نمبر لے کر مرکز رنگ پور بوائز گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
21/09/2022
ادارہ ہذا کا سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی شاندار رزلٹ
کلاس دہم مرکز رنگپور میں پہلی اور دوسری جبکہ کلاس نہم میں مرکز رنگپور میں پہلی اور تیسری پوزیشن کی۔
01/09/2022
2010 سے ہر سال علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا واحد ادارہ۔
آئیں دیکھیں ہم فروغِ تعلیم کے لئے کیسے کوشاں ہیں۔
آپ کے بچے کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں۔۔۔
31/08/2022
علاقہ بھر میں پہلی تین پوزیشنز
1089, 1084, 1078
Clean Sweep ✌️
31/08/2022
آیئں دیکھیں ہم فروغِ تعلیم کے لئے کیسے کوشاں ہیں۔
1089/1100
31/08/2022
الحمدللہ
سالانہ میٹرک امتحان 2022
ادارہ ہذا نے 1089/1100 نمبر لے کر مرکز بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
26/05/2022
BISE DG Khan
English & Physics/ Islamic Studies (Cancelled Paper) will be held on 11-06-2022
26/05/2022
Summer vacations notification