25/12/2025
`500 Posts Sargeant In PERA.`
*انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی PERA میں سارجنٹ BPS-07 کی 500 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے*
✅ *ڈومیسائل: آل پنجاب*
✅ *تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ*
*(FA/FSc/ICS or Equivalent )*
*عمر کی حد : 18 سال سے 26 سال تک*
*مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں*
*آخری تاریخ: 15 جنوری ،2026*
یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر 03196303482 واٹس ایپ کر دیں
24/12/2025
پاکستان آرمی میں بطور لیڈی کیپٹن شمولیت کا سنہری موقع!
(Lady Cadet Course – 28)
🌟 دستیاب کیٹیگریز اور اہلیت
🔹 کور آف انجینئرز
▪️ BE / BS جیو انفارمیٹکس
🔹 کور آف سگنلز (IT)
▪️ BS سافٹ ویئر انجینئرنگ
▪️ BS آرٹیفیشل انٹیلیجنس
▪️ BS ڈیٹا سائنس
▪️ BS کمپیوٹر سائنس
▪️ BS کمپیوٹر انجینئرنگ
▪️ BS سسٹم انجینئرنگ6
▪️ BS انفارمیشن سیکیورٹی
▪️ BS سائبر سیکیورٹی
🔹 کور آف آرڈیننس
▪️ BE / BS کیمیکل انجینئرنگ
🔹 کور آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ (EME)
▪️ BE / BS بایومیڈیکل انجینئرنگ
▪️ BE / BS مکینیکل انجینئرنگ
🔹 آرمی ایجوکیشن کور (AEC)
▪️ جغرافیہ (MSc / BS – 16 سالہ تعلیم)
🎯 عمر کی حد
▪️ زیادہ سے زیادہ 28 سال (بمطابق 1 مئی 2026)
🗓️ آن لائن رجسٹریشن
📌 22 دسمبر 2025 سے 20 جنوری 2026 تک
24/12/2025
*Pera Force — Constable Driver*
Male and Female Both Can be Apply
Education: Intermediate + LTV
Last Date: 13 Jan 2026
گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر 923196303482+ پر رابطہ کریں
10/07/2023
United Bank Limited (UBL) (Officer Grade IV Program)
Please like and share this page to help jobless thanks.
Last date to apply Thursday, 20th July 2023
👉Apply link: See in comment
10/07/2023
4 سالہ بی ایس نرسنگ ایڈمیشن اپڈیٹس 2023
10/07/2023
پاکستان نے ٹیککن 7 نیشنز کپ جیت کر، 500,000 ڈالر کا نقد انعام حاصل کیا اور دنیا کی بہترین ٹیکن قوم کے طور پر اپنا مقام مضبوط کیا۔ انہوں نے کوریا کو 3-2 سے ہرا کر ٹیککن 7 نیشنز کپ جیت لیا
ویل ڈن بواٸز👍👍
10/07/2023
Supreme Court of Pakistan Jobs Last Date 21/07/2023
Apply link: See in Comment
10/07/2023
پنجاب کے مراکز صحت پر 98 لیڈی ہیلتھ وزٹرز (LHVs) کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے 24 جولائی تک درخواستیں مطلوب ہیں.
پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کی ویب سائٹ پر موجود فارم فل کر کے دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپیاں لگا کر پروگرام ڈائریکٹر (IRMNCH) پنجاب آفس، 5 منٹگمری روڈ لاہور پر جمع کروائیں یا ارسال کر دیں.
انٹرویو کا شیڈول بعد میں بتایا جائے گا.
10/07/2023
Jobs of LHVs. Apply online
10/07/2023
*✅ Islamabad*
👉 *Admission will be Announced on 15 July 2023 for Autumn 2023 Semester*
10/07/2023
AIOU UPDATES
Quiz Schedule
👉8601 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 8:00 A.M to 8:00 P.M
👉8602 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 8:00 A.M to 8:00 P.M
👉8610 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 10:00 A.M to 10:00 P.M
👉8611 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 8:30 A.M to 8:30 P.M
👉8612 Quiz Date is 08-07-2023.
Timing 8:00 A.M to 8:00 P.M
👉8617 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 8:00 A.M to 8:00 P.M
👉8624 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 8:00 A.M to 8:00 P.M
👉6401 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 8:00 A.M to 8:00 P.M
👉6490 Quiz Date is 09-07-2023.
Timing 8:00 A.M to 8:00 P.M
👉9408 Quiz Date is 07-07-2023.
Timing 9:00 A.M to 9:00 P.M