23/08/2022
تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ہم اس پیج پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس پیج پر ہم قرآن پاک کی تعلیمات،احادیث مبارکہ اور دینی مسائل کو سیکھیں۔ آؤ مل کر دین اسلام کی بول بالا کریں۔ جزاک اللہ خیرا