Jamia Ihyaa Ul Uloum Eid Gah Muzaffar Garh

Jamia Ihyaa Ul Uloum Eid Gah Muzaffar Garh Get Daily Hadith of Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam

تین چیزیں ابنِ آدم کی سعادت مند علامات ہیں
15/06/2026

تین چیزیں ابنِ آدم کی سعادت مند علامات ہیں




فجرکی نماز کے بعد طلوعِ آفتاب تک مسجد میں بیٹھنا    #عیدگاہ
14/06/2026

فجرکی نماز کے بعد طلوعِ آفتاب تک مسجد میں بیٹھنا

#عیدگاہ

14/06/2026

اللھم صل وسلم علی نبینا محمد
صلی اللہ علیہ وسلم

26/05/2026
24/05/2026



21/05/2026

جامعہ احیاءالعلوم میں جائزہ امتحان کا ایک خوبصورت منظر ۔


#عیدگاہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر انتظام شعبہ تحفیظ القرآن کے ضمنی امتحان کیلئے سنٹر کا اعلان کردیا گیا ہے ۔19 مئی 202...
16/05/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر انتظام شعبہ تحفیظ القرآن کے ضمنی امتحان کیلئے سنٹر کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
19 مئی 2026بروز منگل ان شاءاللہ صبح 8:30 بجے جامعہ احیاءالعلوم #عیدگاہ #مظفرگڑھ میں ضمنی امتحان شروع ہو جائے گا ۔
اللہ جل شانہ تمام طلباء کو کامیابی سے ہمکنار فرمائیں آمین

دعوت الی الخیر القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمرانآیت نمبر 104أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ ا...
09/05/2026

دعوت الی الخیر
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 104

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلۡتَكُنۡ مِّنۡكُمۡ اُمَّةٌ يَّدۡعُوۡنَ اِلَى الۡخَيۡرِ وَيَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَيَنۡهَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ‌ؕ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ‏ ۞




08/05/2026

العُلَماءُ وَرَثةُ الأنبياءِ (علماء انبیاء کے وارث ہیں)۔

امام محمدؒ کو کسی نے خواب میں دیکھا، پوچھا کہ آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟ فرمایا: جب میں درگاہِ رب العزت میں حاضر ہوا تو مجھ سے فرمایا گیا: کیا مانگتے ہو؟ میں نے عرض کیا: یارب اغفرلی، اے میرے رب! مجھے معاف کر دے۔ ارشاد ہوا کہ: اے محمد! اگر ہمیں تم کو عذاب دینا ہوتا تو تم کو یہ علم عطا نہ کرتے، تم کو ہم نے اپنا علم اسی لیے عطا کیا تھا کہ ہم تم کو بخشنا چاہتے تھے۔
اسی سے بعض نے استنباط کیا ہے کہ کسی کو خبر نہیں کہ میرے ساتھ خدا کو کیا منظور ہے، بجز علماء فقہاء کے؛ کیونکہ ارشاد ہے: مَن يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ، اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔

حکیم الامت حضرت تھانویؒ
(العلم و العلماء، ص 74)

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923036198182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ihyaa Ul Uloum Eid Gah Muzaffar Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category