Kashmir Valley Public School & College Patika

Kashmir Valley Public School & College Patika School System

24/05/2026
پٹہکہ/گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بالسیری پٹہکہ میں ہونے والے ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ میں کشمیر ویلی پبلک سکول پٹہکہ کے طلباء شان علی...
20/05/2026

پٹہکہ/
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بالسیری پٹہکہ میں ہونے والے ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ میں کشمیر ویلی پبلک سکول پٹہکہ کے طلباء شان علی نے دوسری،حسن علی نے تیسری،سہیل مسکین نے چوتھی جبکہ سفیان ساجد نے پانچویں پوزیشن حاصل کر کے ٹیلنٹ ہنٹ مقابلہ جیت لیا طلباء کو بوائز ڈگری کالج انتظامیہ کی جانب سے نقد چار ہزار اور چھ ہزار روپے کے انعامات بھی دیے گے،

ادارہ ھذا میں سیکنڈ اٸیر کے طلبا کے بہتر مستقبل اور درست رہنمائی کے لیے کشمیر ویلی سکول اینڈ کالج پہٹکہ میں ایک معلوماتی...
14/05/2026

ادارہ ھذا میں سیکنڈ اٸیر کے طلبا کے بہتر مستقبل اور درست رہنمائی کے لیے کشمیر ویلی سکول اینڈ کالج پہٹکہ میں ایک معلوماتی اور مفید کیریر کونسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد طلبا کو مختلف تعلیمی اور پیشہ ورانہ شعبوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا تاکہ وہ اپنی دلچسپی، صلاحیت اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق درست کیریر کا انتخاب کر سکیں۔
سیشن میں ماہرینِ تعلیم اور کیریر کونسلرز نے طلبا کو میڈیکل، انجینئرنگ، آئی ٹی، سول سروس، بزنس، آرمی، تدریس اور دیگر شعبہ جات کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کیں۔ مقررین نے طلبا کو محنت، خود اعتمادی اور مثبت سوچ کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا۔
طلبا نے اس سیشن میں بھرپور دلچسپی لی اور مختلف سوالات پوچھے جن کے تسلی بخش جوابات دیے گئے۔ ادارے کے اساتذہ اور انتظامیہ نے اس اقدام کو طلبا کے روشن مستقبل کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔
آخر میں طلبا نے اس مفید اور رہنمائی فراہم کرنے والے سیشن کے انعقاد پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کیا۔

07/05/2026

👍

04/05/2026

ماشاءاللہ ادارہ ھذا کی بچیوں کا مظفرآباد ڈویژن کے ٹیلنٹڈ ٹیسٹ میں شامل ہونا اور بہترین رزلٹ لانا اللہ کا کرم ہے یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہمارے ادارے سے چار طالبات نے مظفرآباد ڈویژن کے ٹیلنٹڈ ٹیسٹ میں شمولیت کی ۔ طالبات کے نام یہ ہیں نمرہ بنارس ،تحصیل پٹہکہ میں پہلی اور مظفرآباد ڈویژن میں آٹھویں ، پاکیزہ سلیم نے سترہویں جبکہ لائبہ اسلم اور حبیبہ ظہور نے اٹھارویں پوزیشن حاصل کر کے اپنا اور اپنے ادارے کا نام روشن کیا۔پورے مظفرآباد میں سے پہلی بیس پوزیشنز میں جگہ بنانا نہایت خوشی کی بات ہے الحمدللہ یہ بچے ہمارا فخر ہیں والدین کو بے حد مبارک ہو جن کے تعاون سے ھماری محنت کو بھی پھل ملتا ہے۔دعا ہے کہ اللہ پاک مزید ایسی کامیابیوں سے ہمکنار کریں۔۔آمین۔۔

مظفرآباد/ القلم کالج نیلم مظفرآباد اور جہلم ویلی کے میڑک کا امتحان دینے کے بعد ٹیلنٹ ٹیسٹ ہوا جس میں 4000 طلباء وطالبات ...
04/05/2026

مظفرآباد/
القلم کالج نیلم مظفرآباد اور جہلم ویلی کے میڑک کا امتحان دینے کے بعد ٹیلنٹ ٹیسٹ ہوا جس میں 4000 طلباء وطالبات نے حصہ لیا پٹہکہ کے جملہ کالج اور سکول میں سے کشمیر ویلی پبلک سکول کی نمرہ بنارس نے تحصیل پٹہکہ سے پہلی اور مظفرآباد ڈویثرن سے 8 ویں پوزیشن حاصل کی جس کو وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی نے نقد انعام دیا اور والدین کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی،

01/05/2026

Dear students we are determined to fulfill your all needs InshaAllah ❣️

01/05/2026

کام کام اور بس کام۔۔۔دیر ہے اندھیر نہیں.👍welldone boy

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923413274426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Valley Public School & College Patika posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kashmir Valley Public School & College Patika:

Shortcuts

Share

Category