IMC District Muzaffarabad

IMC District Muzaffarabad Imamia students organization district Muzaffarabad
(1)

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزاد کشمیر ریجن ضلع مظفرآباد کے ضلعی صدر برادر ہادی نے ناملی یونٹ کا دورہ کیا، جہاں ا...
29/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزاد کشمیر ریجن ضلع مظفرآباد کے ضلعی صدر برادر ہادی نے ناملی یونٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے برادران سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر گفتگو کی۔
اس موقع پر انہوں نے 13 جون کو مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی عظیم الشان “شہیدِ امت کانفرنس” میں بھرپور شرکت کی دعوت دی اور برادران پر اس تاریخی پروگرام کی اہمیت کو اجاگر کیا۔


15/05/2026
ملت جعفریہ اتراسی مظفرآباد آزاد کشمیر   کی جانب سے چہلم شہید رہبرمعظم سید علی خامنہ ای شہید امت کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی جن...
11/05/2026

ملت جعفریہ اتراسی مظفرآباد آزاد کشمیر کی جانب سے چہلم شہید رہبرمعظم سید علی خامنہ ای شہید امت کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان برادر سید علی رضا نقوی نے خطاب کیا۔
اور 13 جون 2026 کو مینار پر منعقد ہونے والی عظیم الشان شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔


02/05/2026

عظیم الشان مرکزی تکریم شہدائے اسلام کانفرنس مظفرآباد آزاد کشمیر
📷 تصویری جھلکیاں
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کشمیر ریجن





24/04/2026

*🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹*

"شہداء کی یاد منانا شہادت سے کم نہیں"
*شہید رہبرِ عزیز سید علی حسینی خامنہ ای*

🌹 تکریمِ شہداءِ اسلام کانفرنس🌹

آئیں نائبِ امام مرد میدان شہیدِ اسلام رہبرِ دل و جان سید علی الحسینی خامنہ ای و شہداءِ راہِ قدس کے با برکت خون سے عہدِ وفا کرنے کیلئے کانفرنس میں شرکت کریں۔۔۔

🗓 01 مئی، بروز جمعہ
⏰ دوپہر 2:00 بجے

📍 حویلی اللّٰہ یار ہوٹل، نزد سی ایم ایچ مظفرآباد،


#شہداء کانفرنس
#مظفرآباد

🌹 تکریمِ شہداءِ اسلام کانفرنس 🌹شہداءِ اسلام کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آپ کو اس بابرکت کانفرنس میں ...
19/04/2026

🌹 تکریمِ شہداءِ اسلام کانفرنس 🌹

شہداءِ اسلام کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آپ کو اس بابرکت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں، شہداء کے پیغامِ حق، صبر اور استقامت کو یاد کریں اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کے عزم کی تجدید کریں۔

🗓 01 مئی، بروز جمعہ
⏰ دوپہر 2:00 بجے
📍 حویلی اللّٰہ یار ہوٹل، نزد سی ایم ایچ مظفرآباد،


#شہداء کانفرنس
#مظفرآباد

امدادی کیمپ برائے متاثرین اسلامی جمہوریہ ایراناللہ پاک بطفیل امام زمانہ علیہ السلام اس جذبے کو سلامت رکھے۔۔ دو بچے سید م...
13/04/2026

امدادی کیمپ برائے متاثرین اسلامی جمہوریہ ایران

اللہ پاک بطفیل امام زمانہ علیہ السلام اس جذبے کو سلامت رکھے۔۔ دو بچے سید محمد حسین عباس اور سید محمد حسن عباس جو زیارت امام رضا علیہ السلام کے لیے بچت کرکے پیسے جمع کررہے تھے انہوں نے وہ رقم 50,000 پچاس ہزار روپے مملکت اسلامی کی بحالی و تعمیر نو کے لیے لگے امدادی کیمپ میں جمع کروادی۔۔۔

10/04/2026
8شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر سید بلال حیدر یونٹ نے سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا سٹڈی سرکل میں مولانا معصوم علی سبزو...
03/04/2026

8شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر سید بلال حیدر یونٹ نے سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا سٹڈی سرکل میں مولانا معصوم علی سبزواری صاحب نے برادران سے گفتگو کی
*امامیہ میڈیا سیل ضلع مظفرآباد*

ملت اسلامیہ آزاد کشمیر کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری سے *امدادی کیمپ برائے متاثرین ملت اسلامیہ ایران* ک...
03/04/2026

ملت اسلامیہ آزاد کشمیر کی جانب سے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری سے *امدادی کیمپ برائے متاثرین ملت اسلامیہ ایران* کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے لہزا تمام باضمیر افراد سے گزارش ہیکہ اس کیمپ میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیں۔
*ملت اسلامیہ آزاد کشمیر*

Address

Ajk
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC District Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share