سلسہ عالیہ خضریہ جمالیہ خاندانِ گنھیلہ

سلسہ عالیہ خضریہ جمالیہ خاندانِ گنھیلہ

Share

گجر اولیاء کرام کے افکار انکے مشن اور کاز کو نمایاں کرک?

Photos from ‎سلسہ عالیہ خضریہ جمالیہ خاندانِ گنھیلہ‎'s post 18/05/2026

ختم نبوت کانفرنس چھکڑیاں

18/05/2026

تاجدار ختم نبوت کانفرنس چھکڑیاں اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھے آمین

03/05/2026

گجر قوم کے سپوت بابا الف دین کھٹانہ گجر 1938 کو تحصیل مانسہرہ دوگہ تلہ پٹی میں رحمت دین کھٹانہ کے گھر پیدا ہوئے جب کہ آپ کے دادا جان محمد ولد تاج محمد عرف (مقدم) آزاد کشمیر سےنقل مکانی کرکے ضلع مانسہرہ مجفہ رماٹی اور مجفہ سےدوگہ تلہ پٹی میں تشریف لائے بابا الف دین کھٹانہ ابھی بچپن میں ہی تھےآپ کے والد رحمت دین کھٹانہ وفات پاگئےوالد کی وفات کے بعد آپ کی پرورش آپ کے دادا جان محمد عرف (مقدم) نے کی آپ کے دادا کا شمار علاقے کی معزز شخصیات میں شامل کیاجاتا تھا اس وقت کے عرف کےمطابق گاؤں میں اثر رسوخ رکھنے والے شخص کو(سردار)یا(مقدم) جیسےالقابات سے نوزا جاتا تھا آپ کےدادا کو لوگ عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھےان کی زندگی کامقصد خدمت خلق تھا آپ لوگوں کےمسائل حل کرتے تھے اور آپ نہایت سخی اور جرگوئ انسان تھےدادا کی وفات کےبعد بابا الف دین کھٹانہ گجر دادا کےمشن کوتقویت دینےکیلئےدوگہ سےنقل مکانی کرکےضلع مانسہرہ ریڑھ ڈھیریاں میں تشریف لائےاور یہاں پرخدمت خلق میں مصروف ہوگئےاللہ تعالی نےآپ کو بڑی جائیداد سےنوازا تھا آپ نے یہاں آکر وسیع پیمانے پر جائیداد خریدی اسی میں آپ نےایک مسجد کی بنیاد رکھی جو جامع مسجد تاجدار ختم نبوت کے نام سےریڑھ ڈھیریاں میں موجود ہے 24 جولائ 2010 کو آپ اپنےخالق حقیقی سےجاملے آپ کے تین بیٹے تھے محمد صدیق محمد اورنگ زیب اور چن زیب آپکے ایک بیٹے چن زیب نے محکمہ تعلیم میں خدمات سر انجام دی ہےبابا الف دین کھٹانہ گجر کی وفات کے بعد آپ کے بیٹے چن زیب کھٹانہ باپ کے مشن کو لیکر چلے شروع میں آپ اکیلےتھے لیکن آہستہ آہستہ لوگ آپ کے ساتہ شامل ہوتےگئےاور علاقے کی کچہ معزز شخصیات آپ کے ساتہ شامل ہوگئ جن میں سرفہرست ماسٹر روشن دین گجر رجسٹرار ریڑھ ڈھیریاں * سابق چیئرمین دوگہ چوریاں ٹھیکیدار عبدالرشید گجر* سابق چئیرمین وی سی چھیڑ سردار مشتاق گجر* چوہدری نظیر احمد گجر* چن زیب کھٹانہ بھی اپنے آباؤ اجداد کی طرح ایک سخی انسان ہے آپ کا دسترخوان ہر خاص عام کیلئے کہلا رہتا ہےاس وقت آپ اپنے باپ کے مشن کو تقویت دینے کیلئے دن رات کوشاں ہے* سدا بہار دئیں اِس باغےکدی خزاں نہ آوے
ہوون فیض ہزاراں تائیں ہر بھکا پھل کھاوے

11/04/2026
Photos from ‎سلسہ عالیہ خضریہ جمالیہ خاندانِ گنھیلہ‎'s post 11/04/2026

جب بھی انسان مخلص ہو تو اس میں اپنے شیخ کی شباہت کی جہلک ہوتی ہے کیونکہ جو جس کے ساتھ محبت کرے گا اس کا حشر اس کے ساتھ ہو گا
زیر نظر تصویر میں حضرت پیر علاؤ الدین صدیقی صاحب نیریاں شریف ہیں اور دوسرے خلیفہ مجاز حضرت پیر بشیر احمد صدیقی صاحب ہیں ایک گوجر ہیں دوسرے پٹھان لیکن پیر کی محبت صحبت سے ان کی شکل ان سے ملتی ہے
یہ مقام اس وقت ملتا ہے جب انسان فنا فی اللہ ہو

17/01/2026

خاندان بٹکڑر کی عظیم روحانی سماجی شخصیت ولی ابن ولی حاجی میاں شریف الدین صاحب جنکے مرید پاکستان اور بلخصوص آزادکشمیر میں ہیں اللہ پاک میاں صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر قائم دائم رکھے آمین

16/01/2026

ولی ابن ولی باجی میاں صاحب الدین صاحب خاندان بٹکڑر کی عظیم روحانی سماجی شخصیت میاں صاحب کے مرید پاکستان اور بالخصوص آزادجموں کشمیر میں ہیں اللہ پاک میاں صاحب کی زندگی میں اور مال جان میں برکت دے آمین

08/01/2026

ان شاءاللہ
تمام عقیدت مندوں سے شرکت کی درخواست ہے

04/01/2026

حافظ باجی میاں عبدالرحمٰن قادری خضری سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ خضریہ فیض آباد بڑالی شریف کوٹلی

27/12/2025

خاندان گنھیلا شریف بٹکڑر کی عظیم روحانی شخصیت ولی کامل باجی میاں فضل الہی المعروف نانگا میاں میاں صاحب کے مریدین پاکستان اور بلخصوص
آزادکشمیر آج بھی موجود ہیں
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے

25/12/2025

جملہ احباب و اہل اسلام کو دعوت عام۔۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad
Muzaffarabad
13100