Beautiful Rahim Kot Mzd Ajk

Beautiful Rahim Kot Mzd Ajk

Share

Village Of Muzaffarabad Azad KAshmir UC Katkir Thesil Chakar District MZD

07/05/2026

Rahimkot

22/04/2026

السلام علیکم!

ہم آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دیتے ہیں کہ “سنگم ٹورازم اینڈ کلچرل فیسٹیول” کا حصہ بنیں، جو سری چھو کی حسین وادی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ فیسٹیول مظفرآباد، باغ اور جہلم ویلی کے سنگم پر ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہماری ثقافت، روایات، خوبصورت مقامات اور مقامی ٹیلنٹ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

اس فیسٹیول میں کلچرل فوڈ، روایتی کھیل، لوکل میوزک، فیملی انٹرٹینمنٹ اور ٹورازم پروموشن کی بھرپور سرگرمیاں شامل ہوں گی۔ اس کا مقصد نہ صرف تفریح فراہم کرنا ہے بلکہ اپنے علاقے کو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے سامنے ایک خوبصورت اور محفوظ سیاحتی مقام کے طور پر پیش کرنا بھی ہے۔

ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ایونٹ میں بھرپور شرکت کریں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آئیں اور اس خوبصورت اقدام کو کامیاب بنائیں۔ یہ فیسٹیول ہم سب کا ہے اور اس کی کامیابی میں ہم سب کا کردار اہم ہے۔

ساتھ ہی ہم بزنس کمیونٹی، برانڈز اور مقامی تاجروں کو دعوت دیتے ہیں کہ بطور اسپانسر اس فیسٹیول کا حصہ بنیں۔ آپ کے برانڈ کو ایونٹ میں نمایاں جگہ دی جائے گی، جس میں فلیکسز، بینرز، سوشل میڈیا پروموشن اور ہزاروں لوگوں تک براہِ راست رسائی شامل ہے۔ یہ آپ کے بزنس کی گروتھ اور برانڈ ویلیو بڑھانے کا بہترین موقع ہے۔

آئیں! مل کر اپنے علاقے کی خوبصورتی، ثقافت اور ٹورازم کو دنیا کے سامنے لائیں اور اس فیسٹیول کو ایک کامیاب اور یادگار ایونٹ بنائیں۔

📞 0318-5643244
💬 WhatsApp: 0318-5643244

شکریہ 🤝

20/04/2026

اپریل کے باقی دنوں کے دوران ملک بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہیں گے شدید گرمی کی کوئی لہر نہیں آ رہی ہے بلکہ بادلوں کی آمدورفت سے ریلیف ملتا رہے گا اور مئی کے پہلے ہفتے میں بھی بارشوں کا امکان موجود ہے

06/04/2026

افسوس ناک خبر راولپنڈی سے رحیم کوٹ مشٹمبہ چلنے والی کوسٹر رحیم کوٹ کیاٹی کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار

03/04/2026

آپ کو کہاں کہاں زلزلہ محسوس ہوا ہے
رحیم کوٹ میں خیریت ہے آپ لوگ اپنی اپنی خیریت بتائیں

31/03/2026

اپنا گاؤں رحیم کوٹ

جس جس کا گاؤں ہے
Share
کریں

29/03/2026

📢 اہم عوامی اطلاع — رحیم کوٹ

تمام ایسے افراد جن کا ووٹ ابھی تک درج نہیں ہوا، وہ فوری طور پر اپنا ووٹ رجسٹر کروائیں۔

رحیم کوٹ میں ووٹر رجسٹریشن کا عمل سردار تبارک علی صاحب کی زیر نگرانی جاری ہے۔
براہِ کرم اپنی درست اور مکمل معلومات فراہم کریں اور رجسٹریشن ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ آپ کا ووٹ بروقت درج ہو سکے۔

⛔ آخری تاریخ: 31 مارچ
اس تاریخ کے بعد ووٹ کے اندراج کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔

🗳️ ووٹ ایک قومی ذمہ داری اور بنیادی حق ہے — اس کی بروقت رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

📞 رابطہ: 03455470766

26/02/2026

رحیم کوٹ والے
ُshare کریں

11/02/2026

رحیم کوٹ کالج کو ماڈل ڈگری کالج کا درجہ دینے پر اہلیان رحیمکوٹ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر صاحب کے شکر گزار ہیں

10/02/2026

08/03/2025

رحیم کوٹ کشمیر بنک
شکریہ سپیکر صاحب

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Muzaffarabad