READ Foundation High School Gori

READ Foundation High School Gori

Share

🌱 READ Foundation School, Gorri
Established in 1997. Part of READ Foundation—committed to quality education, strong values, and excellent academic results.

25/04/2026

*"Greet with a smile, Share with a heart, Care for others & Clean up your part! 😊 Our little champs practiced 4 golden habits today.
"

20/04/2026

آج کی مارننگ اسمبلی میں ہمیں ممتاز مذہبی اسکالر محترم مفتی نوازش کاظمی صاحب کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔
​مفتی صاحب نے اپنے بصیرت افروز خطاب میں طلبہ کو "کامیابی کے حقیقی راز" سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی کامیابی محض ڈگریوں کے حصول میں نہیں، بلکہ اپنے اساتذہ کے احترام اور ان کی فرمانبرداری میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "جو طالب علم اپنے اساتذہ کی قدر کرنا سیکھ لیتا ہے، کامیابی خود اس کے قدم چومتی ہے۔"
​ہم مفتی صاحب کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمیں نوازا اور بچوں کی اخلاقی تربیت کے حوالے سے نہایت اہم نکات بیان کیے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

10/04/2026

حکومت کی توانائی بچت پالیسی کی پیروی میں ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گوڑی 11 اپریل بروز ہفتہ تعطیل ہو گی انتظامیہ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گوڑی

03/04/2026
30/03/2026



27/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم والدین!

آپ کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ نئے تعلیمی سیشن 2026-27 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول گوڑی کا انتخاب کریں۔

📢 اہم اعلان:
28 مارچ، بروز ہفتہ اسکول صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک کھلا رہے گا۔
داخلہ فارم والدین Majhoi Campus سے حاصل کر سکتے ہیں۔

آئیں! اپنے بچوں کو معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کے سفر کا حصہ بنائیں۔
Principal
Faisal Koul
#

20/03/2026

عید مبارک

Photos from READ Foundation High School Gori's post 17/03/2026

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول گوڑی 🥇
سالانہ امتحانات (نرسری تا ہشتم) کے نتائج کی پروقار تقریب۔ پوزیشن ہولڈرز کے نام انعامات اور روشن مستقبل کی نوید۔ نئے سیشن میں کمپیوٹر کلاسز اور فہمِ قرآن کا خیر مقدم!

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Muzaffarabad