02/11/2025
برائٹ فیوچر سکول اینڈ کالج پنجگراں کو فخر ہے کہ اس کی طالبہ نورین بی بی نے امتحانِ سالانہ 2025 میں 473 نمبرات کے ساتھ تحصیل سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی ادارے کے اعلیٰ معیارِ تعلیم، اساتذہ کی محنت اور طالبہ کی لگن کی واضح عکاسی کرتی ہے۔
ادارہ نورین بی بی اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔ 🌸